- ڈیکوریشن کیلئے
- پیچھے سواریوں کو دیکھنے کیلئے
- پیچھے سے آنے والی ٹریفک کو دیکھنے کیلئے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ڈرائیور کیبن میں موجود شیشہ پیچھے سے آنے والی ٹریفک کو دیکھنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
اور یہ درمیان والا شیشہ ڈرائیونگ کے دورا ن انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔
Rescue 1122
All Rescue 1122 Current & Past Papers are available in this portion of ETEST Website. This portion will provide you all solved papers of EMT, FR, DR, FDR, LFR, LTV, Naib Qasid, Seniority Worker,Accountatn, Assistant Accountatn, TMI, MT, SC, RSO, EO, DEO and etc.
تصویر میں موجود سائن کس کی نشاندہی کرتا ہے؟
- پیدل لوگوں کو کراسنگ کی جگہ
- سکول کے بچوں کے روڑ کراس کرنے کی جگہ
- اسپتال کے پاس کراسنگ کی جگہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
گاڑی میں سٹیئرنگ سسٹم کا کیا کردار ہوتا ہے؟
- اڑی کو دائیں بائیں طرف موڑنے کیلئے
- گاڑی کو دائیں سائیڈ موڑنے کیلئے
- گاڑی کو بائیں سائیڈ موڑنے کیلئے
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
گاڑی کا سٹیئرنگ سسٹم گاڑی کو دائیں ، بائیں موڑنے اور گاڑی کو کنٹرول کرنے کا کام کرتا ہے۔
گاڑی کے سٹیئرنگ کو ہر وقت کیسا رکھنا چاہیئے؟
- سٹیئرنگ کو ہمیشہ گریس سے نرم رکھنا چاہیئے
- کافی عرصہ بعد گریس کروانی چاہیئے
- ایک ہزار کلومیٹر چلنے کے بعد گریس کروانی چاہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
گاڑی کے سٹیئرنگ کو گریس کرنا یا پُرانی گاڑیوں میں ہوتا تھا۔
اب تو جدید دور میں جو گاڑیاں ہیں اُن میں گریس کی ضرورت نہیں ہوتی۔
درج ذیل میں سے کونسی چیز گاڑی کے ڈیش بورڈ پر نہیں ہونی چاہیئے؟
- سپیڈو میٹر
- آئل گیج
- پنسل
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
گاڑی کے ڈیش بورڈ پر کوشش کریں کہ کوئی بھی غیر ضروری چیز مت رکھیں۔
اگر آپ کی گاڑی کے ڈیش بورڈ پر مختلف چیزیں رکھی ہوئی ہیں تواِس کا مطلب ہے کہ آپ ایک پروفیشنل ڈرائیور نہیں ہیں۔
سرکاری افسر کے ڈرائیور کو چاہیئے کہ اس میں کون کون سی خصوصیات ہونی چاہیئے؟
- گاڑی اور یونیفارم کو صاف رکھے
- گاڑی کے ٹائر صاف رکھے
- گاڑی اور راستوں کے بارے اچھی جانکاری ہونی چاہئے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ڈرائیور چاہے سرکاری افسر کا ہو یا ڈومیسٹک یا کمرشل گاڑی کا ہو، ڈرائیور کو چاہیئے کہ وہ گاڑی کے بارے میں تمام معلومات رکھے اور اُسے تمام رستوں کے بارے میں معلومات ہونی چاہئے۔
سرکاری ڈرائیور کا ذکر یہاں اس لئے کیا گیا ہے کیونکہ سرکاری افسر کے پاس ٹائم کم ہوتا ہے اس لئے ڈرائیور کے پاس تجربہ کرنے یا ٹرائل کرنے کا وقت نہیں ہوتا کہ وہ عین موقع پر روٹ، گاڑی وغیرہ کے بارے میں معلومات حاصل کرے۔
ایکسپریس وے میں داخلہ ممنوع ہے ماسوائے ۔۔۔۔۔۔کے۔
- پیدل
- موٹر سائیکل
- موٹر کار
- کار جیپ
- d
-
ایکسپریس وے اور موٹر وے تقریبا ایک جیسی ہی ہوتی ہیں۔
فرق صرف اتنا ہےکہ موٹر وے پر قوانین زیادہ ہوتے ہیں اور ایکسپریس وے پر قوانین میں تھوڑی نرمی ہوتی ہے۔
درج ذیل میں کیا مختلف ہے؟
- بارٹری
- طالب علم
- لائبریری
- پائلٹ
- d
-
لیبارٹری، طالب علم اورلائبریری تعلیمی سرگرمیوں سے متعلقہ ہیں جبکہ پائلٹ تعلیمی سرگرمی سے متعلقہ نہیں ہے۔
گاڑیوں کے ٹائر سائیڈوں سے کیوں زیادہ گھستے ہیں؟
- بارش کی وجہ سے
- ٹائروں کی روٹیشن کی وجہ سے
- آندھی کی وجہ سے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جب گاڑی کو چلایا جاتا ہے اور دائیں بائیں موڑا جاتا ہے یا دائیں بائیں کراسنگ میں سٹیئرنگ کا استمعال کر کے ٹائروں کو حرکت دی جاتی ہے تو ٹائر بہت تیزی سے گھستے ہیں۔
کوہ سفید کیا ہے؟
- میدانی علاقہ
- سمندر کا نام
- پہاڑی سلسل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
کوہ سفید پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہاڑی سلسلہ ہے۔
اس پہاڑی سلسلہ میں چونکہ سارا سال برف پڑتی ہے اس لئے اسے کوہ سفید کہا جاتا ہے۔
اس پہاڑی سلسلہ کو مقامی زبان پشتو میں سپین غر / سفید پہاڑی کہا جاتا ہے۔
کوہ سفید کی بلند ترین چوٹی ، سی کا رام ہے۔جس کی سطح سمندر سے کُل بلندی 15620 فٹ ہے۔