- الحرم
- المیقات
- البیت
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
Supporting Staff Moavineen E Hujjaj
This portion of Supporting Staff Moavineen E Hujjaj consist of All Solved Papers of Supporting Staff and Supervision Staff. Supporting Staff Moavineen E Hujjaj all Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCs of Supporting Staff Moavineen E Hujjaj are solved with detailed answers.
عربی میں نماز کو کیا کہتے ہیں؟
- الصلوۃ
- صوم
- حج
- اوپر والے تمام
- a
عربی میں، آپ کیسے ہیں۔ کسے کہتے ہیں؟
- کیف حالُکَ
- ماذا تفعل
- ابن انت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
عربی میں مہربانی فرمائیں،کسے کہتے ہیں؟
- وداعاً
- من فضلِکَ
- شکراً
- اوپر والے تمام
- b
-
الوداع کو وداعاً بھی کہتے ہیں۔
شکراً کا لفظ شکریہ کا لئے استمعال کیا جاتا ہے۔
عربی میں پہاڑ کو کیاکہتے ہیں؟
- جبل
- بحر
- شجرہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عربی میں درخت کو شجر کہتے ہیں۔
عربی میں سمندر کو بحر کہتے ہیں۔
حج کے دوران صفا مروہ کے کتنے چکر لگائے جاتے ہیں؟
- 5
- 7
- 9
- 11
- b
منٰی کی طرف جاتے ہوئے کون سے کلمے کا ورد کیا جاتا ہے؟
- کلمہ شہادت
- کلمہ توحید
- کلمہ تمجید
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
بازار کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟
- شجرہ
- نفوذ
- سوق
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
عربی میں قیمت کو کیا کہتے ہیں؟
- مال
- سعر
- بیعانہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
عربی میں، مجھے مدد کی ضروت ہے، کسے کہتے ہیں؟
- احتجاج الی مساعدہ
- انا بخیر
- افتح الباب
- اوپر والے تمام
- a