Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) NTS Past Papers Supporting Staff Moavineen E Hujjaj

خانہ کعبہ کی چھت پر لگے پرنالے کو کیا کہتے ہیں؟

  • میزانِ رحمت
  • میزابِ رحمت
  • میزانِ دُعا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • میزابِ رحمت کعبہ کی چھت پر شمالی جانب نصب ایک پرنالہ ہے۔
    خانہ کعبہ میں میزابِ رحمت سب سے پہلے قریش نے لگایا تھا۔
    موجودہ میزابِ رحمت خالص سونے کا ہے۔
    خانہ کعبہ کی چھت کا پانی میزابِ رحمت کے ذریعے حطیم میں گِرتا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) NTS Past Papers Supporting Staff Moavineen E Hujjaj

حج کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

  • مسلم دُنیا میں باہمی تعلقات اور بھائی چارہ میں فروغ
  • پیسہ کمانا
  • سیر کرنے جانا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • حج ارکان اسلام میں سے اہم ترین اور پانچواں رُکن ہے۔
    حج کے لغوی معنی ہیں کسی عظیم الشان چیز کی طرف قصد کرنا۔
    شرعی اصطلاح میں حج اُن افعال کا نام ہے جو حج کی نیت سے احرام باندھنے کے بعد ادا کئے جاتے ہیں۔

View More Details >>