- نار
- طاری
- مساعدہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
Supporting Staff Moavineen E Hujjaj
This portion of Supporting Staff Moavineen E Hujjaj consist of All Solved Papers of Supporting Staff and Supervision Staff. Supporting Staff Moavineen E Hujjaj all Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCs of Supporting Staff Moavineen E Hujjaj are solved with detailed answers.
خانہ کعبہ کا وہ کونا جو ملک یمن کی طرف ہے ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
- رکن یمانی
- رکن ایرانی
- رکن شامی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
رکنِ یمانی خانہ کعبہ کے جنوب مغربی کونے کو کہتے ہیں ۔
یہ بیت اللہ کا وہ کونا ہے جو ملک یمن کی جانب واقع ہے۔
اس لئے اس کونے کو رکنِ یمانی کہتے ہیں۔
بیت اللہ کے چاروں کونوں پر چار ارکان ہیں جن میں حجرِ اسود، رکن یمانی، رکن شامی اور رکن عراقی شامل ہیں۔
خانہ کعبہ کہاں واقع ہے؟
- مدینہ میں
- طائف میں
- مکہ میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قر آن کریم میں بکہ کے لفظ سے مکہ کا ذکر آیا ہے۔
مکہ شہر کو ام القری کہا جاتا ہے۔
حجرِ اسود کس زبان کا لفظ ہے؟
- اردو
- پنجابی
- عربی
- فارسی
- c
-
حجرِ اسود کو بوسہ دینا استلام کہلاتا ہے ۔
حجر کا مطلب پتھر ہے اور اسود کا مطلب کالا / سیاہ ہے۔
حجرِ اسود ایک پتھر ہے جو کعبہ کی جنوب مشرقی دیوار میں نصب ہے۔
جہاں سے حرم شریف کی حدود شروع ہوتی ہے، جہاں سے احرام باندھا جاتا ہے، اُس جگہ کو کیا کہتے ہیں؟
- مزدلفہ
- میقات
- منی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان، یمن، بنگلہ دیش اور ہندوستان کیلئے میقات کا ایک ہی مقام ہے۔
اس مقام کو یلملم کہا جاتا ہے
حج میں کتنے خطبے دیئے جاتے ہیں؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- a
-
حج میں صرف ایک خطبہ مسجد نمرہ میں دیا جاتا ہے۔
مسجد نمرہ میدانِ عرفات میں واقع ہے جہاں امام حج کا خطبہ دیتا ہے۔
آخری نبی ﷺ نے اپنی زندگی میں کتنے حج ادا کئے؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- a
-
آخری نبی محمد ﷺ نے اپنی زندگی میں ایک حج اور چار عمرہ ادا کئے
حج کے کتنے فرائض ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- b
-
حج کے فرائض میں احرام باندھنا، وقوفِ عرفات اور طوافِ زیارت شامل ہیں۔
عمرہ میں فرائض کی تعداد چار ہے۔
حج کے کیا معانی ہیں؟
- ارادہ کرنا
- نیت کرنا
- عزم کرنا
- اوپر والے تمام
- d
-
حج ارکانِ اسلام میں سے اہم ترین اور پانچواں رُکن ہے۔
حج ہر صاحبِ استطاعت مسلمان مرد وعورت پر فرض ہے۔
حج 9 ہجری میں فرض ہوا۔
مسلمانوں نے پہلا حج 9 ہجری میں ادا کیا۔
Waqoof E Arfa is the _____ of Hajj?
- Rukan E Azam
- Sacrifice
- Nimaz
- None of these
- a
-
Wakoof E Arafat is the Rukan E Azam of Hajj.