- حکیم محمد سعید
- جمیل الدین حالی
- اے حمید
- مستنصر حسین تارڑ
- B
-
اس کتاب کو 1975 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
یہ سفر نامہ ایران، روس، عراق، لبنان، مصر ، دہلی، فرانس اور برطانیہ کے سفر نامے ہیں۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
امراؤ جان کا خالق کون ہے ؟
- ممتاز مفتی
- ہادی رسوا
- ہادی رسوا
- بانو قدسیہ
- C
-
امراؤ جان مرزا ہادی رسوا کا اردو ناول ہے۔
اس ناول کو 1899 میں شائع کیا گیا۔
امراؤ جان ایک فرضی / جھوٹی کہانی ہے جسے ہادی رسوا نے اس طرح بیان کیا کے اس ناول نے لوگوں کے دل جیت لئے۔
کتاب اردو سندھی کے لسانی روابط کس کی تصنیف ہے ؟
- الیاس عشقی
- ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
- شرف الدین اصلاحی
- پیر حسام راشدی
- C
-
اس کتاب کو 1970 میں مرکزی اردو بورڈ لاہور سے شائع کیا گیا۔
اردو کے لغوی معنی کیا ہیں ؟
- لشکر
- بولی
- ادب
- زبان
- A
-
اردو کو فارسی زبان میں ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
خدا کی بستی کس ادبی صنف سے تعلق رکھتی ہے ؟
- افسانہ
- ناول
- سفر نامہ
- خود نوشت
- B
-
خدا کی بستی شوکت صدیقی کا ناول ہے۔
یہ ناول پاکستان کے معاشرتی مسائل پر مبنی ہے۔
اس ناول کو 1957 میں شائع کیا گیا۔
آگ کا دریا کس کی تخلیق ہے ؟
- سجاد حیدر ریلدرم
- خدیجہ مستور
- قراۃالعین
- نسیم حجازی
- C
-
آگ کا دریا ایک ناول ہے۔
اس ناول کو قراۃالعین حیدر نے 1957 میں لکھنا شروع کیا گیا اور 1959 میں اس ناول کو شائع کر دیا گیا۔
غالب نے یہ کس سے کہا تھا کہ اگر تم شاعری نہیں کرو گے تو خود پر ظلم کرو گے۔
- میر مہدی مجروح
- نواب تغتہ
- الطاف حسین حالی
- مومن خان مومن
- C
-
الطاف حسین حالی نے ایک بار اپنی کچھ غزلیں اصلاح کیلئے مرزا غالب کے سامنے پیش کیں تو مرزا غالب نے کہا کہ میں کسی کو شعروشاعری کا مشورہ نہیں دیتا لیکن تمھاری نسبت میرا خیال ہے کہ اگر تم شاعری نہیں کرو گے تو خود پر ظلم کرو گے۔
شہاب نامہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟
- شہاب قدوائی
- قدرت اللہ شہاب
- شہاب الدین ثاقب
- شہاب علی شہاب
- B
-
شہاب نامہ مسلمانان برصغیر کی تحریک آزادی کے پس منظر پر مشتمل کتان ہے۔
شہاب نامہ کو 1987 میں شائع کیا گیا۔
خیالستان کس شاعر کا نعتیہ مجموعہ ہے ؟
- اقبال عظیم
- ظفر وارثی
- ظفر علی خان
- سجاد حیدر ریلدرم
- D
-
خیالستان کو 1930 میں شائع کیا گیا۔
فرہنگ آصفیہ کے مصنف کا کیا نام ہے ؟
- فیلن
- اثر لکھنوی
- گلگرسٹ
- سید احمد دہلوی
- D
-
فرہنگ آصفیہ اردو کی پہلی مکمل لغت ہے۔
یہ چھ ہزار سے زیادہ الفاظ پر مشتمل ہے۔
اسے مئی 1908 میں شائع کیا گیا۔