- 34 ATP
- 38 ATP
- 38 ATP
- 38 ATP
- c
-
جب گلوکوز کی مکمل آکسیڈیشن ہوتی ہے تو گلوکوز کے ایک مالیکیول سے 38 اے ٹی پی حاصل ہوتے ہیں جو جسم کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں۔اے ٹی پی سیل میں توانائی ذخیرہ کرنے اور منتقل کرنے کا بنیادی مالیکیول ہے۔
ATP stands for Adenosine Triphosphate. ATP is also known as “Energy Currency of the Cell”.