- Oral
- Muscular
- Rectal
- Ear
- d
-
کان میں جب دوائی ڈالی جاتی ہے تو وہ صرف کان کی حد تک رہتی ہے اور صرف کان پر ہی اثر کرتی ہے۔کان میں ڈالی جانے والی دوائی خون میں شامل نہیں ہوتی، اس لئے جگر تک نہیں پہنچتی۔
منہ سے دی گئی دوائی خون میں شامل ہو کر پہلے جگر میں جاتی ہے۔اس عمل کو فرسٹ پاس ایفیکٹ کہتے ہیں۔
پٹھوں میں دی گئی دوائی بھی خون میں سے ہو کر آخر کار جگر تک پہنچتی ہے۔
مقعد کے راستے دی گئی دوائی کا کچھ حصہ جگر سے گزرتا ہے اور کچھ نہیں گزرتا۔