- Agee
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
گروپ پروجیکٹ مجھے انفرادی کام سے زیادہ پرجوش بناتے ہیں؟
معاونین حجاج کیلئے ٹیم ورک زیادہ مؤثر سمجھا جاتاہے لیکن بعض اوقات آپ کو انفرادی طور پر بھی کام کرنا پڑ سکتا ہے۔
سخت متفق کی صورت میں یہ ظاہر ہو گا کہ آپ صرف ٹیم ورک میں کام کر سکتے ہیں اگر آپ کو انفرادی طور پر کام کرنا پڑ جائے تو آپ سرانجام نہیں دے سکیں گے لیکن متفق کی صورت میں یہ ظاہر ہو گا کہ آپ انفرادی طور پر اور ٹیم ورک دونوں صورتوں میں بہترین کارکردگی دکھا سکتے ہیں