- Agee
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
میں ڈیڈ لائن کو پورا کرنے کے لیے اپنی ٹیم کے ارکان پر یقین رکھتا ہوں۔
کسی بھی ٹیم ورک میں ٹیم ممبرز پر اعتماد بہت ضروری ہے تاکہ مقررہ ڈیڈ لائن پر کام مکمل ہو سکے۔
ٹیم کے ارکان پر بھروسہ رکھنے سے ماحول میں نمایاں مثبت تبدیلیاںسامنے آتیں ہیں جس سے اچھے نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
جب تمام ٹیم ممبران مقررہ وقت میں کام کو ختم کرتے ہیں اس سے سہولیات میں تاخیر یا غلطی کے امکانات کم سے کم ہوتے ہیں۔کسی بھی ٹیم کی کامیابی / بہترین سروسز فراہم کرنے میں ٹیم ممبرز پر اعتما د ایک کلیدی کردار ادا کرتا ہے