Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

I have, in the past while at work, identified ways of doing things better.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • C
  • میں نے ماضی میں ایسے طریقوں کی نشاندہی کی جن کی مدد سے کام مزید بہتر کیا جا سکتا ہے۔
    اس فقرہ سے آپکی کارکردگی ظاہر ہوتی ہے کہ آپ ایک کام کرنے والے انسان ہیں اور آپ جس محکمہ یا کمپنی میں ملازمت کریں گے تو اُسکی فلاح و بہبود کیلئے لازمی کوشش کریں گے۔
    اس قسم کے فقرات کیلئے پختگی کے ساتھ آمادگی کا اظہار کریں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *