- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
میں اپنے خیالات کو تحریری شکل میں لکھ کے پیش کرنے کی بجائے آمنے سامنے بحث کو ترجیح دیتا ہوں۔
محکمہ جات میں کچھ اس طرح سے ہوتا ہے کہ پہلے آپکو تحریری طور پر لکھ کر دینا پڑتا ہے اس کے بعد آپکو اپنی تحریر / درخواست یا جو کچھ بھی لکھ کے دیا ہوتا ہے اسے تفصیل سے سمجھانے یا بتانے کیلئے آمنے سامنے بات چیت کرنے کی ضرورت بھی پیش آ سکتی ہے۔
اس کو تحریری طور پر اور آمنے سامنے بات کرنا، دونوں طریقوں سے معاملات کو سنبھالنا آتا ہو۔