- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
خیالوں میں کھویا رہنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ خیالی زندگی زیادہ گزارتے ہیں۔
آپ اپنے آپکو خیالوں میں رکھتے ہیں اور اسی میں ہی خوش رہتے ہیں اور جب ان خیالوں ، سوچوں کو پورا کرنے کیلئے کوشش کرنا ہوتی ہے تو وہ خیالات ہی آپکو محنت نہیں کرنے دیتے۔اور حقیقت یہی ہے کہ عموما وہی لوگ ناکام ہوتے ہیں جو صرف خیالوں میں کھوئے رہتے ہیں اور کامیاب صرف وہ ہوتے ہیں جو خیال تو ضرور دیکھتے ہیں لیکن اس کے بعد اسے عملی شکل میں لانے کیلئے دن رات محنت کرتے ہیں اور بالآخر وہ اپنے خیالات کو عملی شکل میں لانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔
اپنے آپکو خیالات کی دنیا سے باہر نکالیں ۔حقیقت پسند بنیں یا پھر خیالات کو حقیقت میں بدلنے کیلئے دن رات محنت کریں۔