- کیف حالُکَ
- ماذا تفعل
- ابن انت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
- وداعاً
- من فضلِکَ
- شکراً
- اوپر والے تمام
- b
-
الوداع کو وداعاً بھی کہتے ہیں۔
شکراً کا لفظ شکریہ کا لئے استمعال کیا جاتا ہے۔
- جبل
- بحر
- شجرہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عربی میں درخت کو شجر کہتے ہیں۔
عربی میں سمندر کو بحر کہتے ہیں۔
- کلمہ شہادت
- کلمہ توحید
- کلمہ تمجید
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
- مال
- سعر
- بیعانہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
- احتجاج الی مساعدہ
- انا بخیر
- افتح الباب
- اوپر والے تمام
- a
- مقبول حج
- مکمل حج
- دو قربانی والا حج
- قربانی کے بغیر حج
- a
- بیت اللہ
- بیت للحم
- بیت المقدس
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
بیت المقدس سے مراد ایسا مقدس گھر ہے جس کے ذریعے گناہوں سے پاک ہوا جاتا ہو۔
مسجد اقصی کو مسلمانوں کا قبلہ اول بھی کہا جاتا ہے۔
مسجد اقصی، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس اور اہم ترین مقام کہلاتا ہے۔
آخری نبی محمدﷺ نے سفرِِ معراج کے دوران تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی امامت بھی اِسی مسجد میں کروائی تھی۔