Most Important & Most Repeated MCQs

  • براعظم ایشیا
  • بر اعظم یورپ
  • بر اعظم افریقہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سنگا پور
  • ٹوکیو
  • جکارتہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • جاپان ایک ملک ہے جو ایسٹ ایشیا میں واقع ہے۔
    جاپان کی کرنسی جاپانی ین ہے۔

  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • کراچی ایک صنعتی شہر ہے۔
    پورے پاکستان کے سیلز ٹیکس کا تقریباً 53 فیصد کراچی سے اکٹھا ہوتا ہے۔

  • چوہدری رحمت علی
  • محمد علی جوہر
  • محمد علی جوہر
  • ان میں کوئی نہیں
  • a
  • مورخہ 28 جنوری 1933 میں چوہدری رحمت علی نے اپنے پمفلٹ ناؤ آر نیور میں پاکستان کا نام تجویز کیا۔

  • خالیں
  • خالو
  • خلال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • رسوم
  • رسومیں
  • رسومہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • رسم کی جمع میں رسوم، رسومات وغیرہ شامل ہیں۔

  • براعظم ایشیا
  • براعظم یورپ
  • براعظم انٹارکٹکا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا برِ اعظم، برِ اعظم ایشیا ہے۔
    دُنیا کے رقبہ کا تقریبا 30 فیصد براعظم ایشیا میں شامل ہے۔
    دُنیا کی آبادی کا تقریبا 60 فیصد بر اعظم ایشیا میں آباد ہے۔

  • 1971
  • 1972
  • 1973
  • 1974
  • c
  • موجودہ آئینِ پاکستان 1973 کا ڈرافٹ 20 اکتوبر 1972 کو تیار کیا گیا۔
    موجودہ آئینِ پاکستان 1973 کو 10 اپریل 1973 کو منظور کیا گیا۔
    موجودہ آئینِ پاکستان 1973 کو 14 اگست 1973 کو نافذ العمل کر دیا گیا۔

  • محمد علی جناح
  • محمد علی جوہر
  • ظفر اللہ خان
  • لیاقت علی خان
  • d
  • پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ لیاقت علی خان مورخہ 15 اگست 1947 سے 27 دسمبر 1947 تک وزیر خارجہ پاکستان رہے۔
    پاکستان کے دوسرے وزیر خارجہ محمد ظفر اللہ خان مورخہ 27 دسمبر 1947 سے 17 اپریل 1953 تک وزیر خارجہ پاکستان رہے۔