- مولانامحمد علی جوہر
- مولانا موہانی
- مولانا ابوالکلام آزاد
- مولانا ظفر علی خان
- d
-
روزنامہ زمیندار اخبار کا ہیڈ کوارٹر لاہور میں تھا۔
یہ ایک اردو زبان میں شائع ہونے والا اخبار تھا۔
مولانا ظفر علی خان کو بابائے صحافت بھی کہا جاتا ہے۔
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- سر رابرٹ فرانسز موڈی
- سردار عبدالرب نشتر
- ابراہیم اسماعیل چندریگر
- c
-
صوبہ پنجاب کے پہلے گورنر سر رابرٹ فرانسز موڈی تھے جو 15 اگست 1947 سے 2 اگست 1948 تک گورنر پنجاب رہے۔
صوبہ پنجاب کے دوسرے اور پہلے مسلم گورنر سردار عبدالرب نشتر تھے جو 2 اگست 1948 سے 24 نومبر 1951 تک گورنر پنجاب رہے۔
- 310
- 316
- 313
- 320
- c
-
ان 313 نشستوں میں سے 169 مشرقی پاکستان اور 144 مغربی پاکستان کو دی گئیں۔
- اچھوت
- چھتری
- ویش
- برہمن
- a
-
ہندو مذہب میں مختلف ذات پات کا نظام ہے جس میں برہمن، چھتری، ویش اور شودر ہیں۔
اچھوت یا دِلت کو اس سب سے کم تر سمجھا جاتا ہے۔
- سرپتھک لارنس
- ای وی الیکگزینڈر
- سر سٹیفورڈ کرپس
- لارڈ ویول
- c
-
برطانوی وزیر اعظم چرچل نے مارچ 1942 میں سر سٹیفورد کرپس کو ایک مشن پر بر صغیر / ہندوستان بھیجا۔
اس مشن کو بعد میں سرسٹیفورڈ کے نام سے منسلک کر دیا گیا۔
اس مشن کو کرپس مشن کہا جاتا ہے۔
- جولائی 1947
- جولائی 1948
- جون 1948
- جولائی 1949
- b
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا فتتاح یکم جولائی 1948 کو بانی پاکستان محمد علی جناح نے خود کیا۔
- ثمامہ
- یمامہ
- مدینہ
- یمن
- d
-
مسلیمہ کذاب کا اصل نام مسلیمہ بن حبیب تھا۔
یہ وہ پہلا جھوٹا شخص تھا جس نے نبی ﷺ کی زندگی مبارکہ میں ہی نبوت کا دعوہ کیا تھا۔
مسلیمہ کذاب کو ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دورِ خلافت میں قتل کر دیا گیا۔
- دمشق
- کوفہ
- مدینہ
- بغداد
- a
-
ولید بن عبدالمالک نے 86 ہجری میں شام کے شہر دمشق میں اسلامی دُنیا کا پہلا شفا خانہ قائم کیا۔
- بحیرہ عرب
- بحیرہ ہند
- بحرالکاہل
- بحر اوقیانوس
- d
-
دشت تو دشت ہیں ، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
بحر ظلمات میں دوڑا دیئے گھوڑے ہم نے
- صلح حدیبیہ
- میثاق مدینہ
- خطبہ حجتہ الوداع
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
میثاق مدینہ 1 ہجری میں طے پایا۔
یہودی صدیوں سے مدینہ کی قیادت کرتے آ رہے تھے۔میثاق مدینہ میں نبی ﷺ نے یہودیوں سے اپنی قیادت تسلیم کروائی۔
میثاق مدینہ 53 دفعات پر شامل تھا۔