Most Important & Most Repeated MCQs

  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • c
  • قرآن مجید میں سورہ التوبہ میں زکو ۃ کے مصارف کا ذکر کیا گیاہے۔

  • فلسطین
  • ایران
  • عراق
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • فلسطین کو انبیاء کی سرزمین بھی کہا جاتا ہے۔
    بیت المقدس / مسجد اقصی فلسطین میں واقع ہے۔

  • بادشاہ ہمایوں
  • بادشاہ شاہ جہاں
  • بادشاہ اورنگزیب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • بادشاہ اورنگزیب نے 1707 میں وفات پائی۔

  • آگرہ
  • شملہ
  • دہلی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • موتی مسجد سنگ مر مر سے بنائی گئی مسجد ہے۔
    اس مسجد کو بہت خوبصورت انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔
    اس مسجد کی تین گنبد ہیں اور دور سے ایسے لگتا ہے کہ یہ لائٹوں سے بنائے گئے مینار ہیں۔

  • اکبر
  • شاہ جہاں
  • ہمایوں
  • جہانگیر
  • b
  • ممتاز محل سے بادشاہ جہاں کو بہت محبت تھی۔
    ممتاز محل بچہ کو جنم دیتے ہوئے دوران زچگی7 جون 1631 فوت ہوگئیں۔
    بادشاہ شاہ جہا ں نے ممتاز محل کی یاد میں تاج محل تعمیر کروایا۔

  • 1916
  • 1919
  • 1927
  • 1942
  • a
  • میثاق لکھنو مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان معاہدہ تھا۔