Most Important & Most Repeated MCQs

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • c
  • انسانی دل میں 4 چیمبرز ہوتے ہیں ۔
    جن میں دو چیمبرز کو ایٹریا اور دو کو ونٹریکلز کہا جاتا ہے۔

  • جیمز واٹ
  • جیمز واٹسن
  • جیمز چیڈوک
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جیمز واٹ نے 1774 میں اسٹیم انجن دریافت کیا۔

  • نظام شمسی
  • نظام آئین
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • نظام شمسی میں سیاروں کی تعداد 8 ہے جن میں مرکری، وینس، زمین، مارش، جوپیٹر، سٹرن، یورینس اور نیپچون۔

  • اردن
  • ایران
  • عراق
  • کویت
  • a
  • اردن عربی زبان کا لفظ ہے۔
    اردن کو ہی جورڈن کہا جاتا ہے۔
    پیٹرا نیوز ایجنسی کو 16 جولائی 1969 کو قائم کیا گیا۔

  • 1939
  • 1940
  • 1942
  • 1947
  • a
  • فاطمہ جناح پیشہ کے لحاظ سے ایک ڈینٹسٹ تھیں۔
    فاطمہ جناح 73 سال کی عمر میں 9 جولائی 1967 میں فوت ہوئیں۔

  • پنجاب
  • سندھ
  • بلوچستان
  • کے پی کے
  • b
  • منچھر جھیل ضلع دادو اور ضلع جامشورو کے درمیان واقع ہے۔
    یہ جھیل 350 مربع کلومیٹر رقبہ پر واقع ہے۔

  • دریائے چناب اور دریائے جہلم کا درمیانی علاقہ
  • دریائے جہلم اور دریائے راوی کا درمیانی علاقہ
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • دریائے راوی اور دریائے چناب کا درمیانی علاقہ رچنا دوآب کہلاتا ہے۔

  • راؤ سردار علی خان
  • ڈاکٹر عثمان انور
  • ثناء اللہ عباسی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ڈاکٹر عثمان انور 24 جنوری 2023 سے بطور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خدمات سر انجا م دے رہے ہیں۔آپ پنجاب پولیس کے 59ویں انسپکٹر جنرل ہیں۔محکمہ پولیس پنجاب کو 1861 میں برطانوی سرکار نے قائم کیا۔

  • 1043
  • 1044
  • 1045
  • 1046
  • a
  • خواتین کی مد د کیلئے پنجاب حکومت نے فری ٹال ہیلپ لائن نمبر متعارف کروایا ہے۔

  • پشاور
  • گوادر
  • مردان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • یہ پہاڑی 10 کلومیٹر لمبی ہے اور 2 کلومیٹر چوڑی ہے۔