Most Important & Most Repeated MCQs

  • ڈی ہائیڈریشن
  • ریسپائریشن
  • وینٹی لیشن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سانس لینے کے عمل میں ہوا پھیپھڑوں کے اندر لے جانے کا عمل انسپائریشن اور ہوا باہر نکالنے کا عمل ایکسپائریشن کہلاتاہے۔
    ان دونوں عوامل کو ملا کر، ریسائریشن کہا جاتاہے۔

  • RICE
  • BEST
  • ACT
  • BPDOC
  • a
  • بار بار ہلانے سے گریز کریں)) R for Rest
    (برف کی ٹکور کریں) I for Ice
    (کھچاؤ والی پٹی باندھ دیں) C for Compression
    (متاثرہ حصہ کو اونچا رکھیں) E for Elevation

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • b
  • طبی امداد کی فوقیت اوردرجہ بندی (ٹرائی ایج)
    آکسیجن کی دماغ تک سپلائی
    دل کو متحرک کرنا

  • First Aid
  • First Medical
  • Medical First
  • First Medical Help
  • a
  • بھی کہا جاتا ہے۔First Aid ابتدائی طبی امداد کو انگریزی میں
    وہ دیکھ بھال جو مکمل امداد پہنچنے سے پہلے کسی مریض یا زخمی کو دی جاتی ہے۔ ابتدائی طبی امداد کہلاتی ہے

  • Danger, Resistance, Airway, Breathing, Circulation, Disability
  • Danger, Response, Airway, Breathing, Circulation, Disability
  • Disaster, Response, Airway, Bones, Circulation, Disability
  • None of these
  • b
  • دس سے پندرہ مرتبہ
  • تیس سے چالیس مرتبہ
  • بارہ سے بیس مرتبہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • Immobile limbs
  • Cord around neck
  • Pain
  • Crowning
  • b
  • بچے کی پیدائش کی دوران ناڑو بچے کی گردن کے گرد لپٹ جانا ایک سنجیدہ پیچیدگی ہے۔

  • 3C
  • 4C
  • 5C
  • 6C
  • b
  • C for Control
    C for Clean
    C for Close
    C for Cover

  • Recumbent
  • Left Lateral Tilt
  • Right Lateral Tilt
  • Supine
  • d
  • ایک حاملہ خاتون بے ہوش ہے اور اسے بے ہوشی کی حالت میں کس پوزیشن میں لٹایا جائے گا؟

  • Assist Respiration
  • Get AED ready
  • Suction the Airway
  • Collect Histroy
  • a
  • ایسے مریض کا بہترین علاج کیا ہو گا۔ جس کے نبض کی رفتار 110 ہو اور سانس کی رفتار 8 سانس فی منٹ ہے۔