Most Important & Most Repeated MCQs

  • 30
  • 40
  • 55
  • 63
  • b
  • نبی ﷺ پر پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی 5 آیات نازل ہوئیں۔
    پہلی وحی غار حرا میں جبریل ؑ لیکر آئے۔

  • فلسطین
  • شام
  • حجاز مقدس
  • عراق
  • a
  • بہت سے پیغمبر فلسطین میں پیدا ہوئے اور فلسطین میں ہی وفات پائی ، اسی مناسبت سے فلسطین کو پیغمبروں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔

  • ایک لاکھ چوبیس ہزار
  • ایک لاکھ
  • ستر ہزار
  • ایک لاکھ بیس ہزار
  • a
  • قرآن مجید میں اللہ تعالی نے 26 انبیاء کرام علیہ السلام کا نام لے کر ذکر کیا ہے۔

  • سورہ العمران
  • سورہ البقرہ
  • سورہ التوبہ
  • سورہ الملک
  • c
  • سورہ النمل میں بسم اللہ دو بار آئی ہے۔
    ایک بار شروع میں اور ایک بار درمیان میں۔

  • سورہ اخلاص
  • سورہ الناس
  • سورہ کوثر
  • سورہ فاتحہ
  • a
  • سورہ اخلاص مکی دور کی سورہ ہے۔
    سورہ اخلاص میں آیات کی تعداد 4 ہے۔
    سورہ اخلاص قرآن مجید کی 112 ویں سورہ ہے۔

  • 1996
  • 1997
  • 1998
  • 1999
  • c
  • پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ 28 مئی 1998 کو شام 03 بجکر 15 منٹ پر کیا گیا۔۔
    یہ ایٹمی دھماکہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا گیا۔
    پہلے ایٹمی دھماکے میں چاغی-1 نامی اٹم بم ا ستمعال کیا گیا۔
    اسی دن کی یاد تازہ کرنے کیلئے ہر سال پاکستان میں 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • d
  • گلگت بلتستان میں کل اضلاع کی تعداد 10 ہے۔
    جن میں سے 4 اضلاع بلتستان ڈویژن میں ہیں۔
    4 اضلاع گلگت ڈویژن میں ہیں۔
    2 اضلاع دیامیر ڈویژن میں ہیں۔

  • اے کے فضل الحق
  • قائد اعظم
  • لیاقت علی خان
  • چوہدری رحمت علی
  • a
  • قرار داد پاکستان کو قرارداد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
    قرار داد پاکستان کو لکھا سر ظفر علی خان نے تھا۔
    قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو پیش کی گئی۔
    اسی لئے 23 مارچ کو ہر سال یوم پاکستان منایا جاتاہے۔

  • سندھ
  • پنجاب
  • کے پی کے
  • بلوچستان
  • a
  • سندھ کو 712 عیسوی میں محمد بن قاسم نے فتح کیا۔
    سندھ کے پرانے ناموں میں سندا، سنتوس، سندوس، ابی سند، السندھ اور سندھتو شامل ہےہ۔

  • کے ٹو
  • براڈ پیک
  • راکا پوشی
  • نانگا پربت
  • a
  • کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند جبکہ دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
    کے ٹو پہاڑ کو گوڈو ن آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
    کے ٹو پہاڑ پاکستان کا قومی پہاڑ ہے۔
    کے ٹو پہاڑ کی بلندی 8611 میٹرز ہے۔