- Several States
- Argentina
- North Alaska
- New York
- a
-
The longest road in the world is “Pan American Highway”.
Its length is 30,000 Km.
- August
- September
- October
- November
- d
-
The last Summit Meeting was 19th Summit Conference that was held on 30th November 2020.
- spoke
- speak
- spoken
- None of these
- a
-
مصنف نے سچ کہا ، لیکن بہت دیر ہو چکی تھی۔
- Perfect Digital Assistant
- Parallel Digital Assistant
- Personal Digital Assistant
- None of these
- c
-
PDA is also known as Handlandled PC.
The best example of PDA is Smart Phones.
- مسجد نبوی
- مسجد قبا
- مسجد ضرار
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قرآن مجید میں سورہ توبہ آیت نمبر 107 میں مسجد ضرار کے بارے میں تفصیل موجود ہے۔
- 2.5فیصد
- 3 فیصد
- 40 فیصد
- 10 فیصد
- a
-
ساڑھے سات تولہ سونا پر زکوۃ واجب ہے۔
ساڑھے باون تولہ چاندی پر زکوۃ واجب ہے۔
- 8
- 9
- 10
- 11
- a
-
زکوۃ کے مصارف میں فقراء، مساکین، عاملین زکوۃ، تالیف القلب، رقاب ، غارمین، فی سبیل اللہ، ابن السبیل شامل ہیں۔
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
منکرین زکوۃ کے خلاف ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے 6 ہجری میں جنگ لڑی۔
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- آدم علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- C
-
نوح ؑ کا لقب ابو البشر ثانی ہے۔
عیسی ؑ کا لقب روح اللہ ہے۔
ابراہیم ؑ کا لقب خلیل اللہ ہے۔