Most Important & Most Repeated MCQs

  • مائیکروسکوپ
  • ٹیلی سکوپ
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ہانس لیفرضی نے 1608 میں ایجاد کی۔

  • بڑی چیزوں کو دیکھنے کیلئے
  • چھوٹی چیزوں کو دیکھنے کیلئے
  • درمیانی چیزوں کو دیکھنے کیلئے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مائیکروسکوپ کو جانسن نے 1590 میں ایجاد کیا۔

  • Rongton
  • Feraday
  • James Chadwick
  • Newton
  • a
  • ایکسرے مشین کو حادثاتی طور پر 1895 میں ایجاد کیا گیا۔

  • افغانستان
  • پاکستان
  • قازقستان
  • روس
  • a
  • افغانستان پوری دنیا کی پیداوار کا 70 فیصد افیوں پیدا کرتا ہے۔
    افغانستان میں پیدا ہونے والی افیون کا 42 فیصد افغانستان کے صوبہ ہیلمنڈ میں اگایا جاتا ہے۔

  • Automatic Told Machine
  • Automatic Teller Machine
  • Automatic Telecom Machine
  • None of these
  • b
  • 1967 میں دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین جون شیفرڈ بیرن نے ایجاد کی۔

  • ہمدردی کا سال
  • غم کا سال
  • خوشی کا سال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • 619 اے ڈی یا 10 نبوی کو غم کا سال کہا جاتا ہے۔
    اس سال آخری نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ اور چچا ابو طالب کی وفات ہوئی۔

  • کاربن ڈائی آکسائیڈ
  • آکسیجن
  • کاربن مونو آکسائیڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پودے رات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔

  • وینس
  • نیو یارک
  • شنگھائی
  • ٹوکیو
  • a
  • اٹلی کے شہر وینس کو نہروں کا شہراس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ وہا ں150 کے قریب نہریں ہیں۔

  • روس
  • چین
  • پاکستان
  • امریکہ
  • b
  • آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا ملک ویٹی کن سٹی ہے۔