- Fire Fighting
- Scene Assessment
- Fast Driving
- None of these
- b
-
کس حادثہ یا آگ لگنے کی صورت میں جب ایک ریسکیور موقعہ پر پہنچتا ہے تو سب سے پہلے جائزہ لیتا ہے کہ آگ کس حد تک لگی ہوئی ہے اور کس طریقہ سے فائر فائیٹنگ کی جائے کہ نقصان کم سے کم ہو اور لوگوں کے مال و جان کو بچایا جا سکے۔
یہ ایک پروفیشنل فائر میں / فائر فائٹر کا طریقہ کار ہونا چاہیئے۔
- 01
- 02
- 03
- 04
- b
-
Internal Cordon Off
External Cordon Off
- Prohibited Area
- Stop People
- Welcome People
- Invitation
- a
-
کسی حادثہ کی صورت میں اس علاقہ کو ربن، رسی یا کوئی بھی رکاوٹ لگا کر بند کر دیا جاتا ہے تاکہ غیر متعلقہ افراد داخل نہ ہوں ۔اسے ایریا کارڈن آف کہا جاتا ہے۔
- Chain Reaction
- Indirect Reaction
- Direct Reaction
- None of these
- a
-
مسلسل آگ لگے رہنے کا عمل چین ری ایکشن کہلاتا ہے۔
آگ لگی ہوئی ہے اور اسے فیول کی سپلائی ملتی جا رہی ہے ، اس صورتحال کو چین ری ایکشن کہا جائے گا۔
- Smoke Detection
- Water Detection
- Fire Detection
- None of these
- a
-
سموک ڈیٹیکشن سسٹم ایک ایسا سسٹم ہے جو مختلف بلڈنگز میں حفاطتی تدابیر کے طور پر نصب کیا جاتا ہے۔
جیسے ہی بلڈنگ کے کسی حصہ میں دھواں اٹھتا ہے تو فوری طور پر یہ الارم آن ہو جاتے ہیں جس سے فوری طور پر آگ پر یا بگڑتی صورتحال پر قابو پا لیا جاتا ہے۔
تمام بڑی بلڈنگز میں یہ ہونا چاہیئے تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں نقصان سے بچا جا سکے۔
- 3300
- 4500
- 7500
- 18000
- d
-
First Responder 3000 Liters
Second Responder 7000 Liters.
- 01
- 03
- 02
- 04
- b
-
Hose (Pipe)
Male End
Female End
- 03
- 04
- 05
- 06
- a
-
Facemask
Body Harness
Cylinder