- 13 نبوی
- 14 نبوی
- 15 نبوی
- 16 نبوی
- a
-
ہجری سال 12ربیع الاول ، 13 نبوی کو شروع ہوا۔
- بیلجیئم
- امریکہ
- روس
- چین
- a
-
کاک پٹ کا مطلب ہوتا ہے پائلٹ کی جہاز میں بیٹھنے کی جگہ۔
بیلجیئم میں دوسرے یورپی ممالک کی نسبت کافی جنگیں لڑائیاں ہوئی ہیں ، اس لئے بیلجئم کو یورپ کا کاک پت کہا جاتا ہے۔
- لالٹین
- بیٹ
- بلب
- ہاکی
- a
-
1965 کے صدارتی الیکشن 2 جنوری 1965 کو منعقد ہوئے۔
جس میں ایوب خان اور فاطمہ جناح نے حصہ لیا۔
اس الیکشن میں صدر ایوب خان کو کامیابی حاصل ہوئی۔
صدر ایوب خان کا انتخابی نشان پھول تھا۔
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- 10 ہجری
- 11 ہجری
- a
-
موتہ ایک گاؤں کا نام ہے۔
جنگ موتہ یکم جمادی الاول 8 ہجری کو لڑی گئی۔
یہ جنگ بازنطینی سلطنت اور عرب کے عیسائیوں کے خلاف لڑی گئی۔
- 04-04-1949
- 04-05-1949
- 05-04-1949
- 04-04-1950
- a
-
نیٹو 30 ممالک پر مشتمل آرگنائزیشن ہے۔
نیٹو کا ہیڈ کوارٹر برسلز، بیلجیئم میں ہے۔
- لاہور
- ساہیوال
- حیدر آباد
- سرگودھا
- d
-
سرگودھا میں پاکستان ایئر بیس میں فوجی مشقیں کی جاتی ہیں اور سٹریٹیجک محل وقوع کی وجہ سے سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
- میانمار
- رنگون
- آسٹریا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
برما نام کو 1989 میں ملٹری گورنمنٹ نے برما سے بدل کر میانمار کر دیا تھا۔
برما میں دوبارہ آرمی نے یکم فروری 2021 کو چارج سنمبھال لیا ہے۔
- بارک اوباما
- جو بائیڈن
- انٹونیو گوٹرس
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
انٹونیو گوٹرس ، اقوام متحدہ کے 9 ویں سیکرٹری جنرل ہیں۔
انٹونیو گوٹرس کا تعلق پرتگال سے ہے۔
- روس
- چین
- امریکہ
- جاپان
- b
-
دنیا میں سب سے پہلے کاغذ 100 بی سی میں چائنہ نے ایجاد کیا۔
دنیا میں پہلا کرنسی نوٹ چائنہ نے ایجاد کیا۔
- مسجد قبا
- مسجد نبوی
- مسجد الحرام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مسجد ضرار ایسی مسجد ہے ، جسے آخری نبی ﷺ نے گرا دیا تھا۔
مسجد ضرار کا ذکر قرآن مجید کی سورہ توبہ میں موجود ہے۔