Most Important & Most Repeated MCQs

  • 5
  • 10
  • 15
  • 20
  • a
  • یو این ایس سی ، یونائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل کا مخفف ہے۔
    یو این ایس سی میں کل ممبرز کی تعداد 15 ہے جن میں 5 مستقل ممبرز ہیں جبکہ 10 عارضی ممبرز ہیں۔

  • گلشن اقبال پارک
  • علامہ اقبال پارک
  • نیشنل ایوب پارک
  • جناح پارک
  • C
  • نیشنل ایوب پارک کا نام ”ٹوپی رکھ پارک“ تھا، جسے ایوب خان نے 1959 میں تبدیل کیا۔
    یہ پارک 2301 ایکڑز پر مشتمل ہے۔

  • انقرہ
  • رنگون
  • استنبول
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مارچ 1924 میں مصطفی کمال اتاترک نے ترکی سے نظام خلافت کو ختم کر دیا۔
    اور نظام خلافت کی جگہ ترکی کا موجودہ جدید نظام متعارف کروایا۔

  • 1945
  • 1946
  • 1947
  • 1948
  • a
  • یو این او، یو نائیٹڈ نیشن کا مخفف ہے۔
    پاکستان نے یو این او کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔

  • پاکستان
  • چائنہ
  • بنگلہ دیش
  • انڈیا
  • d
  • انڈیا میں اس وقت 10،000 رجسٹرڈ اخبار کام کر رہے ہیں۔
    انڈیا میں 1300 ملین لوگ اخبار کا روزانہ کی بنیاد پر مطالعہ کرتے ہیں(2019 کے سروے کے مطابق)

  • پنجابی
  • چائینیز
  • انڈین
  • فارسی
  • b
  • مندارن (چائنیز) دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔
    دنیا کی آبادی کا 16 فیصد مندارن چائینیز زبا ن بولتا ہے۔
    اگر چائنہ کو دیکھا جائے تو چائنہ کی آبادی کا 55 فیصد مندارن زبا ن بولتا ہے۔

  • پانی
  • روشنی
  • ہوا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سورج کی روشنی کی مدد سے پودوں کا خوراک تیار کرنے کا عمل فوٹو سنتھسز کہلاتا ہے۔

  • یروشلم
  • مدینہ
  • مکہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مسجد اقصی مسلمانوں کی تیسری معتبر مسجد ہے۔

  • براعظم ایشیا
  • براعظم یورپ
  • براعظم افریقہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • بر اعظم افریقا میں ابھی بہت سے ایسے مقامات ہیں جہاں پر دوسرے براعظموں کے لوگ نہیں پہنچ سکے ، اور بہت سے اسرار ابھی بھی پوشیدہ ہیں، اس وجہ سے افریقا کو ڈارک براعظم کہا جاتا ہے۔