Most Important & Most Repeated MCQs

  • 622 اے ڈی
  • 623 اے ڈی
  • 624 اے ڈی
  • 625 اے ڈی
  • a
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور خلافت میں سن ہجری کا آغاز ہوا۔

  • دوسری صدی قبل مسیح
  • تیسری صدی قبل مسیح
  • چوتھی صدی قبل مسیح
  • پانچویں صدی قبل مسیح
  • B
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • B
  • حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا بھی تھے۔

  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عکاشہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
  • C
  • غزوہ بدر 17 رمضان 2 ہجری کو لڑا گیا۔
    غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے۔
    70 کافر قتل ہوئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔

  • ابراہیم علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ابراہیم ؑ کا لقب خلیل اللہ بھی ہے۔
    اسمعیل ؑ کو ذبیح اللہ کہا جاتا ہے۔
    موسی ؑ کو کلیم اللہ کہا جاتا ہے۔

  • حرف ظرف و زماں
  • حرف ظرف مکاں
  • حروف جار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آگ کی پوجا کرنے والے کو
  • ستاروں کی پوجا کرنے والے کو
  • بتوں کی پوجا کرنے والے کو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ایام البدر
  • ایام الفرقان
  • ایام العرب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • جنگ فجار / ایام العرب 580 عیسوی میں شروع ہوئی اور 590 عیسوی میں ختم ہوئی۔

  • 644-656
  • 655-675
  • 645-646
  • None of these
  • a
  • سب سے زیادہ خلافت کا دورانیہ عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا تھا۔
    عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی نبی ﷺ کی دو بیٹیوں سے ہوئی اس لئے آپکا لقب ذوالنورین بھی ہے۔