Most Important & Most Repeated MCQs

  • کراچی
  • لاہور
  • اسلام آباد
  • فیصل آباد
  • B
  • دنیا میں بنگلور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

  • پنجاب
  • سندھ
  • بلوچستان
  • کے پی کے
  • c
  • یہ ساحل صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلا کے قریب گڈانی کے مقام پر ہے۔
    یہ ساحل بحیرہ عرب کے قریب واقع ہے۔

  • محمود خان
  • عثمان بزدار
  • علی امین گنڈا پور
  • کوئی نہیں
  • c
  • علی امین گنڈا پور 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی خیبر پختونخوا خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ خیبر پختونخوا کے 18 ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔

  • World Wide Web
  • World Wide Wrestling
  • World With Wrestling
  • None of these
  • a
  • ورلڈ وائڈ ویب کو ”ٹم برنرز لی“ نے متعارف کروایا۔

  • ڈرائیور
  • سرچ انجن
  • انٹی وائرس
  • مائیکروسافٹ ورڈ
  • B
  • پہلا سرچ انجن آرچی تھا جسے ایک طالب علم ”ایلم امٹیج“ نے 1993 میں متعارف کروایا۔

  • موبائل ایپ
  • سوفٹ ویئر ایپلیکیشن
  • ہارڈ ویئر
  • ونڈو
  • b
  • دنیا کا پہلا ویب براؤزر ٹم برنرز لی نے 1990 میں متعارف کروایا، جسے ورلڈ وائڈ ویب کا نام دیا گیا۔

  • الیکٹرک میل
  • الیکٹرونک میل
  • ایکسٹرا میل
  • تمام
  • b
  • ای میل کو ”رے ٹوملنسن ” نے 29 اکتوبر 1969 کو ایجاد کیا۔
    ہمارے ای ٹیسٹ چینل کا نام بھی ای میل کی مناسبت سے ای ٹیسٹ ( الیکٹرونک ٹیسٹ) رکھا گیا ہے

  • دہلی
  • اسلام آباد
  • کراچی
  • لاہور
  • c
  • اردو زبان کو ترقی دینے کیلئے انجمن ترقی اردو کی بنیاد 1886 میں علی گڑھ میں رکھی گئی۔