Most Important & Most Repeated MCQs

  • ریڈر
  • کمپیوٹرآپریٹر
  • نائب قاصد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • آفس بورڈ پر
  • دروازے کے پاس
  • گھر
  • دراز میں
  • a
  • اکثر ڈیپارٹمنٹس میں سیکیورٹی کے متعلقہ / ریکارڈ کیپر سے متعلقہ کمرہ ہوتا ہے جہاں پوری بلڈنگ کی چابیاں رکھی جاتی ہیں۔
    ایک بات ذہن میں رکھیں آپ سرکاری دفاتر کی چابیاں اپنے ساتھ گھر لیکر نہیں جا سکتے۔

  • 322
  • 355
  • 360
  • 371
  • d
  • جنرل سیٹس کی تعداد 297 ہے۔
    خواتین کیلئے 66 آسامیاں مختص ہیں۔
    اقلیت کیلئے 8 آسامیاں مختص کی گئی ہیں۔

  • دریائے راوی
  • دریائے جہلم
  • دریائے سندھ
  • دریائے چناب
  • c
  • دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
    دریائے سندھ پاکستان کا قومی دریا بھی ہے۔

  • 37.4 ملین
  • 38.9 ملین
  • 40.6 ملین
  • 42 ملین
  • a
  • 37.4 ملین لوگ پہلی ڈوز لگوا چکے ہیں جبکہ مکمل طور پر جو دونوں ڈوز لگوا چکے ہیں انکی تعداد 5.19 ملین ہے۔
    جو کہ پاکستان کی کل آبادی کا 2.4 فیصد بنتے ہیں۔

  • 12th August 1947
  • 13th August 1947
  • 14th August 1947
  • 15th August 1947
  • c
  • اسلامی کیلنڈر کے مطابق 27 رمضان 1366 ہجری کو معرض وجود میں آیا۔

  • شوال
  • رمضان
  • محرم
  • ربیع الاول
  • a
  • رمضان المبارک کے مہینہ کے بعد یکم شوال کو عیدالفطر ہوتی ہے۔
    عید الاضحی ذوالحج کے مہینہ میں آتی ہے۔

  • GMT+5
  • GMT-5
  • GMT+3
  • GMT+8
  • a
  • Current Standard Time was adopted in 1951 on the suggestion of Prof. Muhammad Anwar.