Most Important & Most Repeated MCQs

  • کزون
  • چاہ بہار
  • ہرموز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • اس سمندری راستہ کی لمبائی تقریبا 104 میل اور چوڑائی تقریبا 60 میل ہے۔
    اس سمندری رستے سے پُوری دُنیا کے استمعال کا تقریبا 20 فیصد تیل گزرتا ہے

  • پاکستان
  • ایران
  • نیپال
  • چین
  • c
  • بنگال ٹائیگرز کو رائل بنگال ٹائیگرز بھی کہا جاتا ہے۔
    بنگال ٹائیگرز انڈیا، نیپال، بھوٹان، بنگلہ دیش اور میانمار میں پائے جاتے ہیں۔
    پاکستان کی آب و ہوا بنگال ٹائیگرز کیلئے موزوں نہیں ہے، اس لئے بنگال ٹائیگرز پاکستان میں نہیں پائے جاتے

  • 1970
  • 1980
  • 1984
  • 1990
  • c
  • فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 20 نومبر 1984 کو لاہور میں وفات پائی۔
    آپ برٹش انڈین آرمی میں بطور آفیسر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
    آپ کو رُوس کی جانب سے ادبی ایوارڈ لینن پرائز اور پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔
    آپ 1951 میں راولپنڈی سازش کیس میں 4 سال جیل میں بھی رہے

  • مور
  • عقاب
  • چکور
  • چڑیا
  • c
  • پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
    پاکستان کو قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
    پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
    پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
    پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے

  • پہلا
  • تیسرا
  • پانچواں
  • ساتواں
  • c
  • پاکستان آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے جبکہ رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا 34 واں بڑا ملک ہے۔
    آبادی کے لحاظ سےدُنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک انڈونیشیا ہے اور رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک قازقستان ہے

  • اگست 610
  • اگست 611
  • اگست 612
  • اگست 612
  • a
  • پہلی وحی 610 عیسوی میں نازل ہوئی اور یہ واقعہ رمضان المبارک میں پیش آیا

  • این ڈی بی
  • برکس بینک
  • اے ائی آئی بی
  • سی ڈی بی
  • c
  • چین نے آئی ایم ایف کے مساوی ادارہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک قائم کیا ہوا ہے جس کا بنیادی مقصد ایشیائی ممالک میں ترقی کیلئے مالی مدد فراہم کرنا ہے

  • ولود میر زیلنسکی
  • ڈونلڈ ٹرمپ
  • پیوٹن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ولود میر زیلنسکی 20 مئی 2019 سے یوکرین کے صدر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    آپ کا تعلق سرونٹ آف پیوپل نام کی سیاسی جماعت سے ہے۔
    آپ یوکرین کے 6 ویں صدر ہیں

  • پاکستان نیشنل اسمبلی
  • پیپلز نیشنل اسمبلی
  • فلسطین نیشنل اسمبلی
  • پاکستان نیشنل الائنس
  • d
  • پاکستان قومی اتحاد کو 1977 کے الیکشن میں قائم کیا گیا۔
    اس اتحاد کو مختلف 9 سیاسی پارٹیز نے قائم کیا۔
    یہ اتحاد اُس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف الیکشن لڑنے کیلئے بنایا گیا