Most Important & Most Repeated MCQs

  • کتے بھی سیانے
  • چوہےبھی سیان
  • لوگ بھی سیانے
  • نوکر بھی سیانے
  • b
  • صاف صاف جواب دینا
  • لڑائی کرنا
  • ٹال دینا
  • ناچ تماشا کرنا
  • c
  • خوشامد
  • اپنی تعریف کرنا
  • حواس باختہ ہون
  • نا اُمید ہونا
  • c
  • ہاتھون کے طوطے اُڑنا کا مطلب ہے، حواس باختہ ہونا، بد حواس ہونا، حیرت زدہ ہونا وغیرہ

  • زہر کیوں دوں
  • نمک کیوں دوں
  • گلہ کیوں دباؤں
  • گولی کیوں ماروں
  • a
  • جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے تو اُس میں سختی کرنے کی ضرورت نہیں

  • قازقستان
  • ازبکستان
  • تاجکستان
  • سوڈان
  • a
  • آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک انڈونیشیا ہے

  • 1950
  • 1951
  • 1952
  • 1953
  • b
  • برٹش انڈین ایسوسی ایشن کو 29 اکتوبر 1851 میں کولکتہ ، بھارت میں قائم کیا گیا۔
    برٹش انڈین ایسوسی ایشن 1854 تک قائم رہی۔

  • 1908
  • 1918
  • 1920
  • 1923
  • b
  • مونٹیگو چیمسٹر اصطلاحات کو مونٹ فورڈ اصطلاحات بھی کہا جاتا ہے

  • لیفٹیننٹ جنرل ریاض حسین
  • غوث بخش بزنجو
  • محمد اکبر خان بگٹی
  • محمد اکبر خان بگٹی
  • a
  • لیفٹیننٹ جنرل ریاض حسین بلوچستان کے پہلے گورنر تھے۔
    غوث بخش رئیسانی بلوچستان کے دوسرے گورنر تھے۔
    غوث بخش بزنجو بلوچستان کے تیسرے گورنر تھے۔
    محمد اکبر خان بُگٹی بلوچستا کے چوتھے گورنے تھے۔
    اس وقت بلوچستان کے موجودہ گورنر کا نام شیخ جعفر خان مندوخیل ہے، جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

  • پشاور
  • لاہور
  • راولپنڈی
  • ٹھٹھہ
  • a
  • مسجد مہابت خان کو 1630 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1670 میں اس کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
    مغلیہ دورِ حکومت کا ایک گورنر تھا جس کا نام مہابت خان تھا، اُس کے نام کی مناسبت سے اس مسجد کا نام مسجد مہابت رکھا گیا۔