- غرور
- گوشہ نشینی
- دوری اختیار کرنا
- جدائی
- a
-
رعونت کے متضاد الفاظ میں تحمل، نرم روی، حلم اور انکسار وغیرہ شامل ہیں۔
- مخصوص کرنا
- گفتگو کرنا
- لڑائی کرنا
- طعنہ دینا
- a
-
محاورے کے لغوی معنی الفاظ / فقرات کو مخصوص کرنا کے ہیں۔
- ایک
- دو
- تین
- چار
- c
-
زمانے کی تین اقسام ہیں۔
ماضی
حال
مستقبل
- تفصیلیہ
- قوسین
- وقفہ
- سوالیہ
- d
-
سوالیہ نشان کی مدد سے عام جملوں میں اور سوالیہ جملوں میں واضح فرق قائم ہو جاتا ہے۔
- تشبیہ
- استعارہ
- اسم نکرہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وہ الفاظ / فقرات جن میں ایک چیز کو ہُو بحو دوسری چیز جیسا مان لیا جائے، استعارہ کہلاتا ہے۔
وہ الفاظ / فقرات جو ایک چیز کو کسی دوسری چیز جیسا ظاہر کریں ، تشبیہ کہلاتی ہے۔
- قافیہ ردیف
- متشابہات
- متضاد الفاظ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قافیہ ہر شعر کے ساتھ ساتھ بدلتا ہے۔
ردیف قافیہ کے بعد آتا ہے۔
ردیف تمام مصرعوں میں یکساں رہتا ہے۔
- 3
- 5
- 8
- 10
- a
-
مضمون نگاری کے لغوی معنی ہیں کہ کسی مسئلہ کو عام لفظوں میں پیش کرنا۔
مضمون نگاری تین طرح کی ہوتی ہے جس میں بیانیہ مضمون نگاری، حکائیہ مضمون نگاری اور فکری مضامین نگاری شامل ہے۔
مضمون نگاری کے تین بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں تمہید، نفسِ مضمون اور اختتام شامل ہے۔