Most Important & Most Repeated MCQs

  • Federally Administered Tribal Area
  • Federal Associated Tribal Areas
  • Federal And Tribal Areas
  • Federally Aligned Tribal Areas
  • a
  • فاٹا کو پاکستان کے آئین 1973 میں 25 ویں ترمیم کے تحت صوبہ خیبر پختونخوا میں زم کیا گیا۔
    فاٹا کا کُل رقبہ 27219 مربع کلومیٹر ہے۔

  • سکندر سلطان راجہ
  • رانا ثناء اللہ
  • قاضی فائز عیسی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سکندر سلطان راجہ مورخہ 27 جنوری 2020 سے بطور چیف الیکشن کمشنر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔سکندر سلطان راجہ کا تعلق بھیرہ، سرگودھا سے ہے۔آپ ایک سول سرونٹ کے طور پر بھی مختلف اہم ترین عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔

  • جسٹس محمد امیر بھٹی
  • جسٹس عالیہ نیلم
  • جسٹس محمد قاسم خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • آپ 11 جولائی 2024 سے بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔چیف جسٹس آف ہائی کورٹ 62 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔

  • چین
  • یُوکرین
  • اسرائیل
  • ایران
  • b
  • روس اور یُوکرین کے درمیان 2022 سے جنگ جاری ہے۔
    رُوس اور یوکرین کی جنگ کو آج کے دن تک 807 دن مکمل ہو چکے ہیں۔
    اس سے پہلے 2014 میں بھی رُوس اور یُوکرین کے درمیان جنگ ہو چکی ہے۔

  • قاضی فائز عیسی
  • عمر عطا بندیال
  • یحیی آفریدی
  • چوہدری افتخار احمد
  • a
  • یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔

  • راجہ مہان سنگھ میر پوری
  • مسٹر مہندر پال سنگھ
  • سردار مہیش سنگھ اروڑہ
  • سردار رنجیت سنگھ
  • c
  • پاکستان بننے کے بعد مہیش سنگھ اروڑہ پہلے سکھ پارلیمنٹیرین ہیں۔
    آپ پنجاب اسمبلی کے رکن کے طور پر 2024 کے الیکشن میں منتخب ہوئے۔
    آپ 7 مارچ 2024 سے بطور وزیر انسانی حقوق اور وزیر برائے اقلیت خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

  • لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم
  • لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک
  • لیفٹیننٹ جنرل احمد پاشا
  • لیفٹیننٹ جنرل ظہیر السلام
  • b
  • آئی ایس آئی، انٹر سروسز آف انٹیلی جنس آف پاکستان کا مخفف ہے۔آپ آئی ایس آئی کے 26 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔آپ مورخہ 30 ستمبر 2024 سے بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

  • چوہدری سرور
  • عمر سرفراز چیمہ
  • بلیغ الرحمان
  • سردار سلیم اختر خان
  • d
  • سردار سلیم اختر خان صوبہ پنجاب کے 47 ویں گورنر ہیں۔
    آپ مورخہ 10 مئی 2024 سے بطور گورنر پنجاب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

  • 300
  • 600
  • 900
  • 1200
  • a
  • Suppose the required number is "X".
    9 is 3% of what number?
    X * 3% of 9
    X * 3/100= 9
    X * 3= 900
    X= 900/3
    X=300