- زہر کیوں دوں
- نمک کیوں دوں
- گلہ کیوں دباؤں
- گولی کیوں ماروں
- a
-
جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے تو اُس میں سختی کرنے کی ضرورت نہیں
- قازقستان
- ازبکستان
- تاجکستان
- سوڈان
- a
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک انڈونیشیا ہے
- 1950
- 1951
- 1952
- 1953
- b
-
برٹش انڈین ایسوسی ایشن کو 29 اکتوبر 1851 میں کولکتہ ، بھارت میں قائم کیا گیا۔
برٹش انڈین ایسوسی ایشن 1854 تک قائم رہی۔
- 1908
- 1918
- 1920
- 1923
- b
-
مونٹیگو چیمسٹر اصطلاحات کو مونٹ فورڈ اصطلاحات بھی کہا جاتا ہے
- لیفٹیننٹ جنرل ریاض حسین
- غوث بخش بزنجو
- محمد اکبر خان بگٹی
- محمد اکبر خان بگٹی
- a
-
لیفٹیننٹ جنرل ریاض حسین بلوچستان کے پہلے گورنر تھے۔
غوث بخش رئیسانی بلوچستان کے دوسرے گورنر تھے۔
غوث بخش بزنجو بلوچستان کے تیسرے گورنر تھے۔
محمد اکبر خان بُگٹی بلوچستا کے چوتھے گورنے تھے۔
اس وقت بلوچستان کے موجودہ گورنر کا نام شیخ جعفر خان مندوخیل ہے، جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
- پشاور
- لاہور
- راولپنڈی
- ٹھٹھہ
- a
-
مسجد مہابت خان کو 1630 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1670 میں اس کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
مغلیہ دورِ حکومت کا ایک گورنر تھا جس کا نام مہابت خان تھا، اُس کے نام کی مناسبت سے اس مسجد کا نام مسجد مہابت رکھا گیا۔
- منچھر جھیل
- سیف الملوک جھیل
- راول جھیل
- ہنزہ جھیل
- a
-
منچھر جھیل قدرتی صاف پانی کی پاکستان کی سب سےبڑی جھیل ہے۔
منچھر جھیل صوبہ سندھ کے ضلع دادو اور ضلع جامشورو کے درمیان واقع ہے۔
منچھر جھیل کا کُل رقبہ 350 مربع کلومیٹر ہے۔
- دریائے سندھ
- دریائے ہارو
- دریائے گومل
- دریائے منگول
- b
-
خانپور ڈیم، خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں واقع ہے۔
اس ڈیم کی اونچائی 51 میٹرز ہے۔
خانپور ڈیم 1983 میں بنانا شروع کیا گیا ور 1984 میں اس کی تکمیل مکمل ہوئی اور اِسے آپریشنل کر دیا گیا۔
- یونس علیہ السلام
- یوسف علیہ السلام
- آدم علیہ السلام
- ہارون علیہ السلام
- a
-
یونس علیہ السلام تقریبا 40 دن مچھلی کے پیٹ میں رہے۔
(یہ سابقہ پیپرز میں دُہرایا جانے والا سوال ہے، اسے کنفرم کر لیں پلیز)۔
یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں اللہ تعالی نے جو دعا سکھائی وہ سورہ الانبیاء کی آیت نمبر 87 ہے ۔جسے آیت کریمہ کہا جاتا ہے۔
- 3
- 4
- 5
- 6
- d
-
قرآن مجید کی 6 سورہ انبیاء کرام علیہ السلام کے نام پر ہیں ان سورہ میں سورہ ابراہیم، سورہ یونس، سورہ یوسف، سورہ محمد، سور ھود اور سورہ نوح شامل ہیں۔