Most Important & Most Repeated MCQs

  • مدینہ میں
  • طائف میں
  • مکہ میں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قر آن کریم میں بکہ کے لفظ سے مکہ کا ذکر آیا ہے۔
    مکہ شہر کو ام القری کہا جاتا ہے۔

  • اردو
  • پنجابی
  • عربی
  • فارسی
  • c
  • حجرِ اسود کو بوسہ دینا استلام کہلاتا ہے ۔
    حجر کا مطلب پتھر ہے اور اسود کا مطلب کالا / سیاہ ہے۔
    حجرِ اسود ایک پتھر ہے جو کعبہ کی جنوب مشرقی دیوار میں نصب ہے۔

  • مزدلفہ
  • میقات
  • منی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان، یمن، بنگلہ دیش اور ہندوستان کیلئے میقات کا ایک ہی مقام ہے۔
    اس مقام کو یلملم کہا جاتا ہے

  • 01
  • 02
  • 03
  • 04
  • a
  • حج میں صرف ایک خطبہ مسجد نمرہ میں دیا جاتا ہے۔
    مسجد نمرہ میدانِ عرفات میں واقع ہے جہاں امام حج کا خطبہ دیتا ہے۔

  • 01
  • 02
  • 03
  • 04
  • a
  • آخری نبی محمد ﷺ نے اپنی زندگی میں ایک حج اور چار عمرہ ادا کئے

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • b
  • حج کے فرائض میں احرام باندھنا، وقوفِ عرفات اور طوافِ زیارت شامل ہیں۔
    عمرہ میں فرائض کی تعداد چار ہے۔

  • ارادہ کرنا
  • نیت کرنا
  • عزم کرنا
  • اوپر والے تمام
  • d
  • حج ارکانِ اسلام میں سے اہم ترین اور پانچواں رُکن ہے۔
    حج ہر صاحبِ استطاعت مسلمان مرد وعورت پر فرض ہے۔
    حج 9 ہجری میں فرض ہوا۔
    مسلمانوں نے پہلا حج 9 ہجری میں ادا کیا۔

  • Rukan E Azam
  • Sacrifice
  • Nimaz
  • None of these
  • a
  • Wakoof E Arafat is the Rukan E Azam of Hajj.

  • Muzdalifah
  • Mina
  • Arafat
  • None of these
  • a
  • The mountain named Al-Masha Al Haram is known as Sacred Mountain and located in Muzdalifah.