- سنسکرت
- بچپن
- بھاؤ
- معاملہ
- a
-
تمام زبانیں مونث میں شمار ہوتی ہیں۔
تمام نمازوں کے نام مونث میں شمار ہوتے ہیں ۔
املاء کے اعتبار سے کونسا لفظ درست ہے؟
- عبدل رحمان
- عبدالرحمان
- عبد رحمان
- عبدلرحمان
- b
اس لفظ کو کیا کہتے ہیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو؟
- جامد
- مشتق
- مصدر
- حاصل مصدر
- b
-
مشتق کا مطلب ہے نکلا ہوا۔ایسا اسم جو کسی مصدر سے نکلا ہو اسم مشتق کہلاتا ہے۔مثلا لکھنا سے لکھائی، لکھے گا،لکھتا ہے۔
کھاٹ سے کھٹولا، اسم نکرہ کی کونسی قسم کو ظاہر کرتا ہے؟
- جامد
- مصدر
- مشتق
- حاصل مصدر
- d
-
چہکنا سے چہک، ملنا سے ملاپ، پڑھنا سے پڑھائی، چمکنا سے چمک اور گھبرانا سے گھبراہٹ وغیرہ تمام اسم حاصل مصدر کے مثالیں ہیں۔
اسم نکرہ کے چھ اقسام ہیں۔
جن میں اسم ذات ، اسم حاصل مصدر، اسم فائل، اسم مفعول ، اسم استفہام اور اسم حالیہ شامل ہیں۔
وہم کی جمع کیا ہے؟
- واہمات
- توہم
- اوہام
- واہمہ
- c
وہ الفاظ جو اسم کی جگہ استمعال کئے جاتے ہیں ، کیا کہلاتے ہیں۔
- اسم ضمیر
- اسم خاص
- فعل
- حرف جار
- a
-
اسم ضمیر کے چار اقسام ہیں۔
جن میں ضمائر شخصی، ضمائر موصولہ، ضمائر استفہامیہ اور ضمائر اشارہ شامل ہیں۔
Who was the first caliph in the Umayyad dynasty?
- Muawiyah (R.A)
- Usman (R.A)
- Umar Bin Abdul Aziz (R.A)
- None of these
- a
For how long did the Muhammad (S.A.W) and his companion remain in siege in Shi’ab E Abi Talib?
- One Year
- Two Year
- Three Year
- None of these
- c
The wealth / property left by the deceased is called:
- Asaba
- Sadaqa
- Taraka
- None of these
- c
What is “Rabbi Zidni Ilma”?
- Asar
- Qur’anic Verse
- Hadees
- None of these
- b
-
This is Ayat of Quran and taken from Surah Taha Ayat no 114.