Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) History MCQs

محمد بن قاسم نے سندھ کو کب فتح کیا؟

  • 711
  • 712
  • 713
  • 714
  • b
  • محمد بن قاسم نے 17 سال کی عمر میں سندھ کو فتح کیا۔
    محمد بن قاسم حجاج بن یوسف کے بھتیجے تھے۔
    محمد بن قاسم 31 دسمبر 695 کو طائف میں پیدا ہُوئے اور 18 جولائی 715 کو دمشق کے قید خانے میں وفات پائی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

وہ الفاظ جو سوال پوچھنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں ، وہ کیا کہلاتے ہیں؟

  • حروف جار
  • حروف ندا
  • حروف اضافت
  • حروف استفہام
  • d
  • مثال کے طور پر اسلم تم کب سکول جاؤ گے ؟ علی کیوں رو رہا ہے؟ عاطف کہاں گیا ہے؟
    ان مثالوں میں کب، کیوں، کہاں وغیرہ حروف استفہام ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

وہ حروف جو تعلق کو ظاہر کرے،کیا کہلاتے ہیں؟

  • حروف عطف
  • حروف شرط
  • حروف اضافت
  • حروف تشبیہ
  • c
  • وہ حروف جو دو اسموں میں تعلق یا لگاؤ کو ظاہر کریں حروف اضافت کہلاتےہیں۔
    مثال کے طور پر اسلم کا بھائی، حنا کی کتاب، باغ کے پھول، آم کا پھل وغیرہ۔
    ان مثالوں میں کا، کی، کے، کا وغیرہ حروف اضافت ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

وہ حروف جو شک کو دُور کرنے کیلئے استمعال ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟

  • حروف استعجاب
  • حروف استدراک
  • حروف استفہامیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حروف استدراک ایسے حروف ہوتے ہیں جو دو جملوں میں سے کسی ایک میں بیان کئے گئے شک کو دُور کرنے کیلئے دوسرے جملے میں استمعال ہوتے ہیں مثلا مگر، البتہ، ہاں، سو، اِلا، لیکن وغیرہ۔
    مزید مثال کے طور پر آپ کہہ سکتے ہیں : میں نے امجد کو بُلایا مگر وہ نہیں آیا۔

View More Details >>