Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن کہاں واقع ہے؟

  • لاہور
  • فیصل آباد
  • کراچی
  • پشاور
  • a
  • ریلوے اسٹیشن لاہور برطانوی سرکار کے دور میں تعمیر کیا گیا۔
    ریلوے اسٹیشن لاہور کے گیارہ پلیٹ فارم ہیں۔
    ریلوے اسٹیشن لاہور کا پلیٹ فارم نمبر 1 سمجھوتہ ٹرین کیلئے مختص کیا گیا ہے۔
    ریلوے اسٹیشن لاہور پر ہر ٹرین آدھ گھنٹے کیلئے رُکتی ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) History MCQs Police Department

محمد بن قاسم کا اصل نام کیا تھا؟

  • عماد الدین
  • صلاح الدین
  • فضل الدین
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • محمد بن قاسم کا اصل نام عما د الدین محمد بن قاسم بن یوسف تھا۔
    آپ حجاج بن یوسف کے بھتیجے تھے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

آدم علیہ السلام کے کتنے بیٹے تھے؟

  • ایک
  • دو
  • تین
  • چار
  • c
  • آدم علیہ السلام کے تین بیٹے تھے جن کا نام ہابیل، قابیل اور شیث تھا۔
    دو بیٹوں کا ذکر قرآن مجید میں بھی موجود ہے جبکہ بائبل میں بھی قائن اور ہابیل کے نام سے دو بیٹوں کا ذکر ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پنجاب کا دروازہ ۔۔۔۔۔۔ کو کہا جاتا ہے۔

  • اٹک
  • ملتان
  • سکردو
  • سوات
  • a
  • اٹک کا پُرانا نام کیمبل پور تھا۔
    اٹک شہر دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے اور یہ پنجاب میں داخلے کا واحد راستہ ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان میں پہلا سفارت خانہ ۔۔۔۔۔۔ نے بنایا تھا۔

  • ایران
  • افغانستان
  • چین
  • مصر
  • a
  • پاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا اور پاکستان نے اپنا پہلا سفارت خانہ ایران میں قائم کیا تھا

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

رقبہ کے لحاظ سےپاکستان کا سب سے بڑا ضلع ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • مردان
  • چاغی
  • سوات
  • بہاولپور
  • b
  • ضلع چاغی صوبہ بلوچستان میں واقع ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے صوبہ پنجاب کا سب سے بڑا ضلع بہاولپور ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے صوبہ سندھ کا سب سے بڑا ضلع تھر پارکر ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے صوبہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا ضلع دیر ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

مُغلیہ دور کے آخری بادشاہ کا نام ۔۔۔۔۔۔ تھا۔

  • ظہیر الدین بابر
  • بہادر شاہ ظفر
  • ہمایوں
  • جہانگیر
  • b
  • مغلیہ سلطنت کے پہلے بادشاہ کا نام ظہیر الدین بابر تھا۔
    مغلیہ سلطنت میں کُل 20 مغل بادشاہ آئے۔
    مغلیہ سلطنت کا دور 20 اپریل 1526 سے شروع ہوا اور 19 ستمبر 1857 تک رہا

View More Details >>