Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

کرہ ارض کا کتنے فیصد حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے؟

  • تین چوتھائی
  • دو چوتھائی
  • چار چوتھائی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • زمین کا تین چوتھائی حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے جس میں سے تین فیصد پانی انسانوں کے استمعال کیلئے دستیا ب ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی؟

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • c
  • قرار داد مقاصد یا اوبجیکٹو ریزولوشن 12 مارچ 1949 کو پاس ہوئی۔
    قرار داد مقاصد کا مقصد یہ تھا کہ پاکستان کا جب بھی آئین بنایا جائے گا اسے اسلام کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھ کر بنایا جائے گا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا انتظامی سربراہ کون ہے؟

  • وزیر اعظم
  • صدر
  • اسپیکر قومی اسمبلی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان میں پالیمانی نظام ہے، جہاں پارلیمانی نظام ہو وہاں انتظامی سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے۔
    اور جہاں صدارتی نظام ہو وہاںانتظامی سربراہ صدرہو گا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

او آئی سی میں کتنی زبانیں استمعال کی جاتی ہیں؟

  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • a
  • او آئی سی میں عربی ، انگریزی اور فرانسیسی زبان استمعال کی جاتی ہے۔
    او آئی سی 57 مملک اسلامی ممالک پر مشتمل آرگنائزیشن ہے۔
    او آئی سی آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن کا مخفف ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایل ایف او کس نے متعارف کروایا؟

  • جنرل ایوب خان
  • جنرل یحیی خان
  • جنرل ضیاء الحق
  • جنرل پرویز مشرف
  • b
  • ایل ایف او ، لیگل فریم ورک آرڈر کا مخفف ہے۔
    ایل ایف او کو1970 میں آغا محمد یحیی خان نے متعارف کروایا۔
    7 دسمبر 1970 کو الیکشنز ایل ایف او کے تحت ہی ہوئے تھے۔

View More Details >>