- 280
- 300
- 320
- 350
- b
-
There are 206 bones in an adult.
Normal Blood Sugar is:
- 140
- 150
- 160
- 170
- a
-
Normal Blood Sugar level is 70- 140.
Normal Blood Cholesterol level is:
- 230
- 239
- 240
- 250
- b
-
Normal Blood Cholesterol level is 200-239.
River of life is called:
- Breathing
- Blood
- Pulse
- Heart Beat
- b
I like using social media to keep informed about what current affairs?
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- C
-
حالات حاضرہ سے باخبر رہنا بہت اچھی بات ہے۔
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ملک کے حالات کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں اور آپ سمجھتے ہیں کہ ایک اچھے شہری ملکی حالات سے باخبر رہنا چاہیئے۔
ملکی حالات سے باخبر رہنے کی عادت کی وجہ سے محکمہ اور کاروبار دونوں کو آپ سے فائدہ ہونے کے امکانات عام امیدوار کی نسبت بہت زیادہ ہیں۔
اور حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کی عادت کسی بھی امیدوار کو انٹرویو اور حتی کہ عملی زندگی میں بھی ہمکنار کرتی ہے۔
I use social media even when walking on the road۔
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
سڑک پر چلتے ہوئے موبائل کا استمعال اکثر لوگ کرتے ہیں جن میں آپ اور میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
لیکن یہ غلط ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کسی کام کو صرف اس لئے دھیان سے نہیں کریں گے کہ آپ نے موبائل کا استمعال کران ہے کیونکہ آپ روڈ پر جارہے ہیں اور موبائل استمعال کر رہے ہیں جو آپکے لئے حادثے کا شبب بن سکتا ہے۔
سڑک پر چلتے ہوئے موبائل کا ستمعال سے ظاہر ہوتا ہے کہ آآپ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں ۔
اور ہر محکمہ یہ چاہتا ہے کہ اسے ایک تابعدار کام کرنے والا ملازم ملے تا کہ کسی قسم کی کمی کوتاہی نہ ہو۔
I have physical problem because of social media use.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
اس فقرہ کے جواب کے طور پر آپ نے شدت کا اظہار کرنا ہے کیونکہ اس فقرہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ سوشل میڈیا کا منفی استمعال اس حد تک کرتے ہیں آپ جسمانی معذوری کا شکار ہو گئے ہیں۔
I notice that my productivity has diminished due to social media.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
اس فقرہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ سوشل میڈیا کا استمعال بہت زیادہ کرتے ہیں یا غلط استمعال کرتے ہیں۔
اس قسم کے سوالات کو احتیاط سے حل کریں کیونکہ اسطرح کے سوالات سے آپکی کام کرنے کی اور ذہنی صلاحیت کا براہ راست اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
I am as I want to seen on social media.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
یہ فقرہ آپکی حقیقت پسندی کو ظاہر کرتا ہے جو کہ آپ کے حق میں بہتر ہے۔
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کسی بھی ماحول میں ایڈجسٹ ہو سکتے ہیں کیونکہ آپ حقیقت پسند ہیں۔
اور کسی شوخے اور چنجل امیدوار کی بجائے آپ بہتر کارکردگی دکھا سکیں گے۔
کیونکہ حقیقت پسند افراد ہی معاشرہ کو آگے لیکر چلتے ہیں اور جو لوگ حقیقت پسند نہیں ہوتے وہ کامیابی تو حاصل کرتے ہیں لیکن ایک سنجیدہ اور حقیقت پسند شخص کے مقابلے میں کافی وقت کے بعد۔
I feel bad if I am obliged to decrease the time I spend on social media.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
آجکل کے دور میں سوشل میڈیا کا استمعال بہت ضروری ہے۔ 80 فیصد روزمرہ زندگی کے کام سوشل میڈیا کے ذریعہ سے سرانجام پا رہے ہیں لیکن سوشل میڈیا کو حوا نہیں بنانا چاہیئے۔
اگر آپکو وقت نہیں ملا یا تھوڑا وقت ملا تو اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں ہونا چا ہیئے کہ آپکا موڈ آف ہو جائے اور آپ کو برا محسوس ہونا شروع ہو جائے۔
ذہن میں رکھیں پروفیشنل لوگ اس طرح کے معاملات کو ذہن پر سوار نہیں ہونے دیتے۔