- 20
- 22
- 24
- 26
- b
-
36-2=34
34-4=30
30-2=28
28-4=24
24-2=22
22-4=18
درست جواب کا انتخاب کریں یا سیریز مکمل کریں؟…….. 3000,600,150,50
- 25
- 95
- 1950
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
50*3=150
150*4=600
600*5=3000
3000*6=18000
اے تقاطع بی معلوم کریں۔ A = {1,3,4,6} , B={2,5,7,8}
- {1,4,7}
- {1,3,4,6}
- {}
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
تقاطع میں مشترک الفاظ/ عدد / چیزوں کو لگ کرتے ہیں۔
جزر معلو م کریں؟ 676
- 26
- 27
- 28
- 29
- a
-
26*26=676
مندرجہ ذیل کس کے برابر ہے؟ -2-7
- -9
- -7
- 50
- 9 ہجری
- a
دو سیٹو ں کو ملانے سے جو تیسرا سیٹ حاصل ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
- تقاطع
- یونین
- مترادف
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
دو سیٹو ں کو ملانے سے جو تیسرا سیٹ حاصل ہوتا ہے اسے یونین کہتے ہیں۔
دو سیٹو ں میں سے مشترک چیزوں کو الگ کرنے سے جو سیٹ بنتا ہے اسے تقاطع کہا جاتا ہے۔
4/10-9/10 مندرجہ ذیل کس کے برابر ہے؟
- 5
- 1/2
- 2/5
- 2
- b
-
9/10-4/10
9-4/10
5/10
1/2
ایسی شکل جس کے چاروں زاویے برابر ہوں اسے کیا کہتے ہیں ؟
- مربع
- مستظیل
- متوازی الاضلاع
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مربع کے چاروں زاویے برابر ہوتے ہیں۔
مستظیل میں دو زاویے برابر ہوتے ہیں ۔
اگر 12 انڈو ں کی قیمت 96 روپے ہو گی تو بتائیں 15انڈوں کی قیمت کیا ہو گی؟
- 100
- 120
- 150
- 170
- b
-
12 Eggs Price=96
01 Egg Price=96/12=8
15 Eggs Price=15*8=120
کرنٹ کا یونٹ کیا ہے؟
- فیرڈ
- ایمپیئر
- وولٹ
- واٹ
- b