- سرخ
- پیلا
- سبز
- اوپر والے تمام
- d
-
کسی حادثہ کی صورت میں مریضوں کی چوٹوں کی شدت کے لحاظ سے درجہ بندی کو کہتے ہیں۔اس درجہ بندی میں سبز، سرخ، پیلا اور لال رنگ کے ربن استمعال کئے جاتے ہیں۔
سٹروک کی کتنی اقسام ہیں ؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
کو سٹروک بھی کہتے ہیں۔CVA
سے کیا مراد ہے ؟ Epilepsy
- مرگی
- دل کا دورہ
- فالج
- لقوہ
- a
-
یہ مرگی کی بیماری ہے، جس میں منہ سے جھاگ نکلنے کے ساتھ دورے پڑتے ہیں۔
ریڑھ کی ہڈی میں کتنے مہرے ہوتے ہیں ؟
- 33
- 34
- 35
- 36
- a
-
ان 33 مہروں کو 7 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
Cervical 07
Thorax 12
Lumber 05
Sacral 05
Coccygeal 04
ایک مریض کی مسلسل کتنے سیکنڈز سکشن کی جاسکتی ہے ؟
- 2 سیکنڈ
- 5 سیکنڈ
- 7 سیکنڈ
- 10 سیکنڈ
- d
-
اگر 10 سیکنڈز سے زیادہ سکشن کریں گے تو مشین مریض کے پھیپھڑوں سے آکسیجن بھی کھینچنا سٹارٹ کر دے گی۔
انسانی جسم میں آکسیجن کی نارمل مقدار کیا ہوتی ہے ؟
- 40-50 فیصد
- 95-100 فیصد
- 80-85 فیصد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
95 سے 100 فیصد۔95 فیصد سے کم آکسیجن ہو تو کم آکسیجن کے زمر میں شمار ہو گی۔اور اس صورت کو ہائی پوکسیا کہا جائے گا۔اور اگر 90 فیصد سے بھی کم ہو جائے تو اس صورتحال کو سویئر ہا ئی پوکسیا کہا جائے گا۔
بغیر آکسیجن والے خون میں آکسیجن جسم کے کس عضو میں جا کر شامل ہوتی ہے؟
- پھیپھڑوں میں
- گردوں میں
- دل میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
تازہ آکسیجن ملا خون سب سے پہلے دل کے کس حصے میں جاتا ہے ؟
- بائیں ایٹریم
- دائیں آرٹریم
- دونوں میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
خون کا نارمل دباؤ کتنا ہوتا ہے ؟
- 120/80
- 80/120
- 100/80
- 110/100
- a
-
خون کا نارمل دباو 120/80 ہوتا ہے۔
mmHg یونٹ ہے۔
دل کے دھڑکنے کی رفتار نبض سے کتنی تیز ہوتی ہے ؟
- کم ہوتی ہے
- تھوڑی زیادہ ہوتی ہے
- برابر ہوتی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c