- 16
- 25
- 30
- 35
- a
مچھلی کے تیل میں کون سا وٹامن ہوتا ہے؟
- اے
- بی
- سی
- ڈی
- a
-
سورج کی روشنی میں وٹامن ڈی ہوتا ہے ۔
خون اور دیگر رطوبت کی وجہ سے بیماری پیدا ہوتی ہے؟
- فالج
- ایڈز
- کھانسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
خون اور دیگر رطوبتوں کی وجہ سے جو بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ان میں ایڈز ، ہیپاٹائیٹس وغیرہ شامل ہیں ۔
خوراک کے ذریعہ سے کون سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں؟
- بخار
- ہیضہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
خوراک سے پیچس، اسہال، ہیضہ اور فوڈ پوائزنگ جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ۔
ہوا کے ذریعہ سے کون سی بیماریاں پھیلتی ہیں؟
- ہیپاٹائیٹس
- ایڈز
- خناق
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ہوا کے ذریعہ خناق، ٹی بی، خسرہ جیسی بیماریاں پھیلتی ہیں۔
شوگر لیول کم ہونے کو۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- ہائپو گلیسیمیا
- ہائپر گلیسیمیا
- سٹروک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
شوگر لیول زیادہ ہونے کو ہائپر گلیسیمیا کہا جاتا ہے ۔
گردہ کی بنیادی اکائی ۔۔۔۔ہے۔
- دل
- نیفرون
- بلیڈر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایک گردے کا وزن تقریبا 170 تا 140 گرام ہوتا ہے۔
لبلبہ۔۔۔۔۔پیدا کرتا ہے جو خون میں شوگر کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے۔
- انسولین
- خون
- سلائیوا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
حمل کی مدت تقریبا۔۔۔۔۔ہفتہ ہوتی ہے۔
- 40
- 42
- 43
- 48
- a
عورت میں دونوں کروموسومز ۔۔۔۔۔ہوتے ہیں۔
- XX
- YY
- XY
- YZ
- a
-
مرد میں دونوں کروموسومز مختلف ہوتے ہیں ۔XY