- Lacteals
- Lymph Nodes
- Glands
- None of these
- a
تلی ۔۔۔۔۔نامی ذرات بھی بناتی ہے۔
- سپلین
- لائمو سئیٹس
- لیکٹیئلز
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
آر ایچ ایک ۔۔۔۔۔ہے؟
- ایجنٹ
- اوکسی ڈنٹ
- ری ایکٹنٹ
- اوپر والے تمام
- d
خون کے خلیوں میں موجود پروٹین کو ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- CH Factor
- PH Factor
- RH Factor
- GH Factor
- c
۔۔۔۔۔۔۔گروپ کے حامل افراد کے سرخ خلیوں میں اینٹیجن نہیں ہوتا۔
- اے
- بی
- او
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
تمام انسانوں کو بلحاظ خون ۔۔۔۔۔حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
- 2
- 4
- 6
- 8
- b
خون دینے والے کو ۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- ریسیپٹر
- ڈونر
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
خون لینے والے کو ریسیپٹر کہتےہیں۔
ایک مکعب ملی میٹر خون میں تقریبا ۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔تک سفید خلیے ہوتے ہیں ؟
- 4000-9000
- 5000-10000
- 6000-11000
- 7000-12000
- a
خون کے سرخ ذرات کی عمر تقریبا ۔۔۔۔۔دن ہوتی ہے؟
- 12
- 20
- 70
- 120
- d
انسانی جسم میں پائے جانے والے آئرن کا ۔۔۔۔۔فیصد خون (سرخ ذرات) میں ہوتا ہے۔
- 70
- 80
- 90
- 100
- a