- چار
- تین
- دو
- ایک
- a
-
اسم علم
اسم ضمیر
اسم اشارہ
اسم موصول
پاکستان نے پہلا راکٹ کونسا لانچ کیا؟
- شاہین
- رہبر
- گوری
- ہدف
- b
-
پاکستان نے پہلے ایٹمی دھماکہ میں سب سے پہلے ہبر 1 راکٹ لانچ کیا۔
پاکستا ن نے یہ پہلا ایٹمی دھماکہ 28 مئی 1998 کو شام 3 بجکر 15 منٹ پر کیا۔
اسی لئے ہر سال 28 مئی کو ہم یوم تکبیر مناتے ہیں۔
اردو حروف تہجی میں کل حروف کی تعداد کتنی ہے؟
- 39
- 37
- 36
- 35
- a
-
بعض جگہوں پر 36 ہے اور بعض پر 37 لیکن درست جواب اس کا 39 ہے۔
پاکستان کے کس صوبہ میں سب سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں؟
- پنجاب
- بلوچستان
- کے پی کے
- سندھ
- b
-
پاکستان میں تقریبا 74 زبانیں بولی جاتی ہیں۔
پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار کب پڑھ کر سنایا گیا؟
- اگست 13، 1954
- اگست 12، 1955
- اگست 15 ، 1955
- اگست 16 ، 1956
- a
-
پاکستان کا قومی ترانہ 1952 میں حفیظ جالندھری نے لکھا۔
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1954 میں خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- چوہدری رحمت علی
- حفیظ جالندھری
- غلام احمد چھاگلہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے اپنی کتاب چراغ سحر میں شامل کیا۔
پاکستان کے قومی ترانہ میں کل کتنی لائنیں ہیں؟
- 5
- 10
- 12
- 15
- d
-
پاکستان کے قومی ترانہ میں کل الفاظ کی تعداد 50 ہے۔
لفظ اردو کے کیا معنی ہیں؟
- لشکر
- کمانڈر
- عام لوگ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
لفظ اردو کا مطلب لشکر، آرمی، فوج کے ہیں۔
لفظ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے۔
اردو کو فارسی میں ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
ایک ۔۔۔۔۔سے امبار ہوتے ہیں۔
- تنکے
- گھاس
- درخت
- بوٹی
- a
لفظ جھکن / نیوڑت کا کیا مطلب ہے؟
- اوپر ہونا
- نیچا ہونا
- کھڑے ہونا
- بھاگ جانا
- b