Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

سورج اور اس کے سیاروں کے نظام کو کیا کہتے ہیں؟

  • نظام شمسی
  • نظام آئین
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • نظام شمسی میں سیاروں کی تعداد 8 ہے جن میں مرکری، وینس، زمین، مارش، جوپیٹر، سٹرن، یورینس اور نیپچون۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

باری دوآب کونسا علاقہ کہلاتا ہے؟

  • دریائے چناب اور دریائے جہلم کا درمیانی علاقہ
  • دریائے جہلم اور دریائے راوی کا درمیانی علاقہ
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • دریائے راوی اور دریائے چناب کا درمیانی علاقہ رچنا دوآب کہلاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Current Affairs MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

پنجاب پولیس کے موجودہ آئی جی کون ہیں؟

  • راؤ سردار علی خان
  • ڈاکٹر عثمان انور
  • ثناء اللہ عباسی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ڈاکٹر عثمان انور 24 جنوری 2023 سے بطور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خدمات سر انجا م دے رہے ہیں۔آپ پنجاب پولیس کے 59ویں انسپکٹر جنرل ہیں۔محکمہ پولیس پنجاب کو 1861 میں برطانوی سرکار نے قائم کیا۔

View More Details >>