Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

دو قومی نظریہ کا تصور پہلی بار کس نے پیش کیا؟

  • محمد علی جوہر
  • قائد اعظم
  • سرسید احمد خان
  • علامہ اقبال
  • c
  • 1866 میں سرسید احمد خان نے دو قومی نظریہ کا تصور پیش کیا۔
    29 دسمبر 1930 کو علامہ محمد اقبال نے خطبہ آلہ آباد میں دو قومی نظریہ پیش کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

چھانگا مانگا جنگل کہاں ہے؟

  • کراچی
  • پشاور
  • فیصل آباد
  • لاہور
  • d
  • چھانگا مانگا جنگل کو 1866 میں قائم کیا گیا۔
    شروع میں تو اس کا رقبہ کافی زیادہ تھا لیکن اس وقت چھانگا مانگا جنگل 48.6 مربع کلومیٹر یا 12000 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
    چھانگا مانگا پاکستان کا قومی جنگل بھی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

نانگا پربت کس پہاری سلسلہ میں واقع ہے؟

  • کوہ ہندو کش
  • کوہ ہمالیہ
  • کوہ سلیمان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نانگا پربت دنیا کی 9ویں بلند ترین پہاڑی ہے۔
    نانگا پربت کو کلر ماؤنٹین بھی کہا جاتا ہے۔
    اس پہاڑ کی بلندی 8126 میٹرز ہے۔

View More Details >>