Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs History MCQs

جاپان پر بم کس جنگ عظیم میں پھینکے گئے ؟

  • پہلی
  • دوسری
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • امریکا نے جاپان پر دو بم گرائے۔
    یہ دو بم جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگا ساکی پر گرائے گئے۔
    پہلا بم جس کا نام لٹل مین تھا 6 اگست 1945 کو صبح 8 بجکر 15 منٹ پر جا پان کے شہر ہیرو شیما پر گرایا گیا۔
    دوسرا بم جس کا نام فیٹ مین تھا 9 اگست 1945 کو جاپان کے شہر ناگا ساکی پر گرایا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

مجد الف ثانی کا اصل نام کیا تھا؟

  • فتح علی
  • احمد الفاروقی السرہندی
  • سید احمد حسن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ان کا تعلق نقشبندی سلسلہ سے تھا۔
    آپ 1564 میں انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1624 میں انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پشتو زبان کی پہلی کتاب کا کیا نام تھا ؟

  • قلید افغانی
  • پٹہ خزانہ
  • قاموس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پٹہ خزانہ کا مطلب ہے چھپا خزانہ۔
    اس کتاب کو امیر کروڑ قصوری نے لکھا تھا لیکن بعد میں 1728 میں خوشحال حبیبی نے اسے ترتیب دے کر شائع کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

مسجد مہابت خان کہا ں واقع ہے ؟

  • پشاور
  • لاہور
  • کوئٹہ
  • کراچی
  • a
  • مسجد مہابت خان کو 1630 میں مغل بادشاہ نے تعمیر کروایا۔
    مسجد مہابت خان کا نام مغل گورنر پشاور مہابت خان کے نام پر رکھا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Current Affairs MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع کون ہیں ؟

  • شاہ محمود قریشی
  • شیخ رشید احمد
  • خواجہ محمد آصف
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • d
  • خواجہ محمد آصف مورخہ11 مارچ 2024 سے بطور وزیر دفاع خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل کون تھے ؟

  • خواجہ ناظم الدین
  • ملک غلام محمد
  • اسکندر مرزا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • قائد اعظم محمد علی جناح
    خواجہ ناظم الدین
    ملک غلام محمد
    اسکندر مرزا

View More Details >>