- گلاب
- کلی
- چنبیلی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
چنبیلی کو پاکستان کا قومی پھول 15 جولائی 1961 کو قرار دیا گیا۔
پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے جبکہ قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی پرندہ کونسا ہے ؟
- عقاب
- چکور
- کبوتر
- گدھ
- b
-
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
رقبے کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا ضلع کونسا ہے ؟
- خانیوال
- بہاولپور
- رحیم یار خان
- لاہور
- b
-
بہاولپور کا کل رقبہ 21،765 مربع کلومیٹر ہے۔
لاہور کا کل رقبہ 1772 مربع کلومیٹر ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- لاہور
- کراچی
- اسلا م آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
رقبہ اور آبادی دونوں لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
آبادی کے لحا ظ سے پنجاب کا سب سے بڑا شہر / ضلع لاہور ہے۔
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے ؟
- پنجاب
- بلوچستان
- سندھ
- کے پی کے
- b
-
بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب بڑا صوبہ ہے لیکن آبادی کے لحاط سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔
بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔
شاہ ولی اللہ کب پیدا ہوئے؟
- 1703
- 1762
- 1775
- 1787
- a
-
شاہ ولی اللہ کا اصل نام قطب الدین احمد ولی اللہ ابن عبدالرحمن عمری الدہلوی تھا۔
آپ کے والد کا نام شاہ عبدالرحیم تھا۔
شاہ ولی اللہ 21 فروری 1703 کو مظفر نگر ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 20 اگست 1762 کو دہلی انڈیا میں وفات پائی۔
جنگ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟
- 14
- 73
- 70
- 85
- a
-
جنگ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری کو لڑی گئی۔
جنگ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے۔
70 کفار قتل کر دیئے گئے اور 70 کفار کو قیدی بنا لیا گیا۔
پاکستان نے اقوام متحدہ میں کب شمولیت اختیار کی ؟
- 1946
- 1947
- 1948
- 1949
- b
-
پاکستان نے 30 ستمبر 1947 کو یو نائیٹڈ نیشن / اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
پاکستا میں اقوام متحدہ کی شمولیت پر افغانستان نے پاکستان کی مخالفت کی۔
پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان بارڈر کو کیا کہتے ہیں؟
- ایل او سی
- ڈیورنڈ لائن
- ایم سی ماہن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2640 کلومیٹر ہے۔
یہ بارڈر لائن برطانوی انڈیا اور افغانستان کے درمیان 1893 میں کھینچی گئی۔
یہ ڈیورنڈ لائن معاہدہ برطانوی ڈپلومیٹ مورٹائمر ڈیورنڈ اور افغانستان کے امیر عبدالرحمن خان کے درمیان طے پایا۔
پاکستان کا سب سے لمبا بارڈر کس ملک کے ساتھ ہے ؟
- انڈیا
- افغانستان
- چین
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان اور انڈیا کے درمیان جو بارڈر ہے اسکی لمبائی 3323 کلومیٹر ہے۔
اس 3323 کلومیٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) کی لمبائی بھی شامل ہے۔