- 120/80
- 80/120
- 100/80
- 110/100
- a
-
خون کا نارمل دباو 120/80 ہوتا ہے۔
mmHg یونٹ ہے۔
دل کے دھڑکنے کی رفتار نبض سے کتنی تیز ہوتی ہے ؟
- کم ہوتی ہے
- تھوڑی زیادہ ہوتی ہے
- برابر ہوتی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
خون کا رنگ سرخ کس وجہ سے ہوتا ہے ؟
- آکسیجن کی کمی
- کاربن ڈائی آکسائیڈ کی وجہ سے
- ہیموگلوبن کی وجہ سے
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
وریدوں میں خون کس رفتار سے چلتا ہے ؟
- سست رفتار سے
- تیز رفتار سے
- درمیانی رفتار سے
- حرکت نہیں کرتا
- a
دل ایک تھیلی نما ساخت میں بند ہوتا ہے، اس تھیلی نما ساخت کا نام بتائیں۔
- پیری کارڈیم
- آرٹریم
- وینٹریکل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
کیا یہ درست ہے کہ انسان کا دل اس کی بند مٹھی کے برابر ہوتا ہے ؟
- جی ہاں
- بالکل نہیں
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پولیو لاحق ہونے کی وجہ بیکٹیریا ہے یا وائرس ؟
- بیکٹیریا
- وائرس
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
سمال پاکس (چیچک ) کس وائرس کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے؟
- ویریولہ
- ٹیوبر کلزم
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
وائرس کب دریافت ہوا؟
- 1898
- 1890
- 1895
- 1900
- a
-
وائرس کا مطلب ہوتا ہے زہر ۔
پیدائش کے وقت بچے کو ۔۔۔۔ویکسین لگائی جاتی ہے تا کہ ٹی بی کی بیماری نہ ہو۔
- پولیو
- بی سی جی
- ٹیٹنس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b