Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

قرار داد پاکستان کب منظور ہوئی؟

  • 1940
  • 1942
  • 1946
  • 1947
  • a
  • قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
    قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو منظور ہوئی۔
    قرار داد پاکستان محمد ظفر اللہ خان نے لکھی اور تیار کی جبکہ اے کے فضل الحق نے پیش کی۔

View More Details >>
Constable (PHP) History MCQs Police Department

دوسری گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئی؟

  • 1930
  • 1931
  • 1932
  • 1933
  • b
  • کل تین گول میز کانفرس منعقد ہوئیں اور تینوں کانفرنسز لندن میں منعقد ہوئیں۔
    پہلی گول میز کانفرنس 12 نومبر 1930 کو منعقد ہوئی۔
    دوسری گول میز کانفرنس 7 ستمبر 1931 کو منعقد ہوئی۔
    تیسری گول میز کانفرنس 1932 میں منعقد ہوئی۔

View More Details >>
Constable (PHP) History MCQs Police Department

نہرو رپورٹ کب پیش کی گئی؟

  • 1927
  • 1928
  • 1929
  • 1930
  • b
  • نہرو رپورٹ جواہر لعل نہرو نے 28 اگست 1928 کو پیش کی۔
    نہرو رپورٹ میں مسلمانو ں کے حقوق کوپر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تھی جس کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے 1929 میں چودہ نگات پیش کئے۔

View More Details >>
Constable (PHP) History MCQs Police Department

معاہدہ لکھنئو کب طے پایا؟

  • 1906
  • 1914
  • 1916
  • 1920
  • C
  • معاہدہ لکھنو آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگرس کے درمیان دسمبر 1916 میں لکھنو میں طے پایا۔
    معاہدہ لکھنو کا بنیادی مقصد مذہبی جماعتوں کو صوبائی سطح پر قانون سازی میں نمائندگی دینے سے متعلقہ تھا۔

View More Details >>