Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

علی گڑھ کالج کو یونیورسٹی کا درجہ کب دیا گیا؟

  • 1930
  • 1920
  • 1918
  • 1910
  • b
  • اینگلو اورینٹل کالج کو 9 ستمبر 1920 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔
    علی گڑھ یونیورسٹی کی بنیاد 1875 میں سر سید احمد خان نے رکھی تھی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

قرآن مجید میں کس واحد صحابی کا نام کے ساتھ ذکر آیا ہے ؟

  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • انس رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر قرآن مجید کی سورہ احزاب کی آیت نمبر 37 میں موجود ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا ؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • غزوہ خندق کو ہی غزوہ احزاب کہا جاتا ہے۔
    غزوہ خندق 27 دن تک جاری رہی۔
    غزوہ خندق 5 ہجری یا 627 عیسوی میں لڑی گئی۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پوری دنیا میں پانی کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟

  • 23 مارچ
  • 22 مارچ
  • 21 مارچ
  • 20 مارچ
  • b
  • یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی میں 22 دسمبر 1992 کو پانی کا عالمی دن منظور کیا گیا۔
    پہلی بار پوری دنیا میں 22 مارچ 1993 کو پانی کا عالمی دن منا یا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے ؟

  • ذولفقار علی بھٹو
  • اسکندر مرزا
  • لیاقت علی خان
  • قائد اعظم
  • c
  • لیاقت علی خان کو 15 اگست 1947 کو پاکستان کا پہلا وزیر اعظم بنایا گیا اور آپ 16 اکتوبر 1951 تک پاکستان کے پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔

View More Details >>